اس سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان
بیجنگ…….. گزشتہ سال چین کا درآمدی تیل پر انحصار 60فیصد بڑھ گیا ہے ۔یہ بات منگل کو جاری ہونے والی چائنااکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایک صنعتی رپورٹ میںکہی گئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس بات کا امکان ہے کہ رواں سال چین کا تیل پر انحصار مزید بڑھے گا، مزید کہا […]