counter easy hit

اشتراک

باہمی اتحاد و اشتراک سے مہاجرین کے معاملہ سے احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے، سجاد کریم

باہمی اتحاد و اشتراک سے مہاجرین کے معاملہ سے احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے، سجاد کریم

نیلسن: یورپ کے کسی ایک ملک کے لئے تنہا مہاجرین کے معاملہ سے نمٹنا بڑا مسئلہ ہے یہ بات بڑی واضع ہے کہ باہمی اتحاد و اشتراک سے اس مسئلہ سے با احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے یہ بات آج یورپین پارلیمنٹ کے سٹراسبرگ میں ہونے والے سیشن میں نارتھ ویسٹ سے رکن […]

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز کےاشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دی سنٹر فار ٹرسٹ پیس اینڈ سوشل ریلیشنز ، کشمیر ڈویلپمنٹ فا ئو نڈیشن ( کے ڈی ایف ) کونسیلیشن ریسورسز ( سی آر) برطانیہ کے اشتراک سے کونٹری یونیورسٹی میں Kashmir Opportunities from adversity کے موضوع پر اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بطور […]

پاک چین اشتراک سے تیار جے ایف 17 پیرس ائیر شو میں توجہ کا مرکز

پاک چین اشتراک سے تیار جے ایف 17 پیرس ائیر شو میں توجہ کا مرکز

پیرس (اے کے راؤ) پیرس ائیر شو میں پاکستان فضائیہ کے جے ایف 17 پروگرام کے چیف پروجیکٹ ڈائریکٹر ایئر وائس مارشل ارشد ملک نے بتایا ہے کی ایک دوست ملک سے فروخت کا ایک تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جوائنٹ سیلز اور مارکٹنگ کے پلیٹ فارم کے ذریعے […]

پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد

پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پی ٹی وی گلوبل اور مقامی کاروباری تنظیموں کے اشتراک سے ۲۳ مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد مقامی حال میں کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف سماجی، سیاسی، کاروباری، مذہبی، صحافتی، قانوی اور ادبی شعبہ سے وابستہ اہم شخصیات نے […]