By Yes 1 Webmaster on September 24, 2015 against, conspiracy, Indian, military chief, provocation, terrorism, war, اشتعال انگیزی, بھارتی, جنگ, دہشتگردی, سازش, سربراہ پاک فوج, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی: پاک فوج کےسربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پربھارتی اشتعال انگیزی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پاکستان کی توجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، اس موقع […]
By Yes 1 Webmaster on September 2, 2015 Indian, LOC, Nawaz Sharif, Peace, Prime Minister, provocation, Risk, اشتعال انگیزی, امن, بھارتی, خطرہ, لائن آف کنٹرول, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں
باغ : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال کارروائیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ بن رہی ہے لیکن پاکستان کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ لائن […]
By Yes 2 Webmaster on April 4, 2015 election, fail, imran khan, provocation, stop, try, United, Workers, اشتعال انگیزی, انتخابات, رکوانے, عمران خان, متحدہ, ناکام, کارکنان, کوشش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کراچی میں پی ٹی آئی کے کیمپ اکھاڑنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اس صورتحال کا فوری نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کہاں گیا ؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ […]
By Yes 1 Webmaster on March 21, 2015 Britain, British High Commissioner, provocation, serious crime, spread, اشتعال انگیزی, برطانوی ہائی کمیشنر, برطانیہ, سنگین جرم, پھیلانا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی ہائی کمشن نے کہا ہے کہ برطانیہ کے قانون میں اشتعال انگیزی پھیلانا جرم ہے اور اس کے خلاف سخت قوانین موجود ہیں۔ ترجمان برطانوی ہائی کمشن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں اشتعال انگیزی پھیلانے کو ایک سنجیدہ جرم تصور کیا جاتا ہے اور اس پر سخت قوانین موجود ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on March 2, 2015 Armed forces, beaten, Defence Minister, India, provocation, اشتعال انگیزی, بھارت, مسلح افواج, منہ توڑ, وزیر دفاع اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدوں پر امن کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے جب کہ ہماری مسلح افواج اس کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان […]