ملزموں،مجرموں، اشتہاریوں کی تصاویر ویب سائٹ پر لگانے کا فیصلہ
لاہور…… پنجاب پولیس کی ویب سائٹ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب گھروں میں چوری، ڈکیتی اور راہزنی کے مرتکب ملزموں، انتہائی مطلوب مجرموں اور اشتہاریوں کی تصاویر ویب سائٹ پر لگائی جائیں گی۔پنجاب پولیس کی ویب سائٹ اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی زیر […]