By Yesurdu on May 6, 2016 اظہارتعزیت گجرات
لا لہ مو سیٰ( جمیل احمدطاہر)مقامی صحافیوں ڈاکٹرعرفان احمدصفی،حاجی تاج نسیم،نصراللہ مجید،جمیل احمدطاہر،شفاقت علی مرزاودیگرصحافیوں نے سرائے عالمگیرکے معروف صحافی محمدامین فاروقی کے والدمحترم کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39
By Yesurdu on April 19, 2016 اظہارتعزیت گجرات
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ ) وارنٹ آفیسر(ر) پاکستان ایئرفورس چوہدری فضل حسین خواص پور کے بھائی اور حاجی عبدالحق سیکرٹری یونین کونسل میانہ چک کے والدمحترم حاجی چوہدری منظورحسین خواص پورکی وفات پراظہارتعزیت کرنے والوں کا بھی تانتابندھارہا،ضلع بھرسے سماجی، سیاسی ومذہبی شخصیات نے خواص پورآکرسوگوارخاندان سے اظہارتعزیت اور فاتحہ خوانی کی،اظہارتعزیت کرنے والوں […]
By Yesurdu on April 17, 2016 اظہارتعزیت گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف پسوال گجراورچوہدری شیرافضل خواص پورنے ممتازمذہبی شخصیت وسیکرٹری یونین کونسل میانہ چک حاجی عبدالحق کے والدمحترم،محمدالطاف سلیمی کے ماموں جان مہرمنظورحسین کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے،انہوں نے کہاکہ دکھ کی ان گھڑیوں میں […]
By Yesurdu on April 15, 2016 اظہارتعزیت گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین چوہدری تنویراشرف خواص پورنے سیکرٹری یونین کونسل خواص پورحاجی عبدالحق کے والدمحترم مہرمنظورحسین کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے ،اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ مہرمنظورحسین کی وفات ان کے خاندان کیلئے عظیم سانحہ سے کم نہیں ،دکھ […]
By Yesurdu on March 19, 2016 اظہارتعزیت گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ممتازسماجی شخصیت چوہدری محمدخاں کائرہ اور علی چک کی ممتازشخصیت ملک محمدیونس کے چچاجان محمداشرف کی وفات پراظہارتعزیت کیا،انہوں نے مرحومین کے لواحقین سے اظہارافسوس کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جواررحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔ Post Views […]