counter easy hit

اظہار تعزیت

چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر اظہار تعزیت

چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر اظہار تعزیت

سرا ئے عا لمگیر (صغیر راٹھور) چوہدری عارف حسین آرائیں کا سرائے عالمگیر کی ممتاز شخصیات چوہدری عرفان انور آرائیں کے والد محترم اور حاجی چوہدری رحم دین ،حاجی چوہدری محمد سرور کے بھائی چوہدری محمد انور آرائیں پان شاپ والوں کی وفات پر اظہار تعزیت تفصیل کے مطابق ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری عارف […]

میان عمران مسعود سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود نے عالم گڑھ جا کر چوہدری اکرم طاہر سے بھابھی کی وفات پر اظہار تعزیت

میان عمران مسعود سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود نے عالم گڑھ جا کر چوہدری اکرم طاہر سے بھابھی کی وفات پر اظہار تعزیت

گجرات (صغیراحمدقمر)سابق صوبائی وزیر تعلیم میان عمران مسعود سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود نے عالم گڑھ جا کر چوہدری اکرم طاہر سے بھابھی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غم کے ان لمحات میں ہم چوہدری اکرم طاہر و دیگر لواحقین […]

مرزا طارق سرور جرال کی تایا زاد ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مرزا طارق سرور جرال کی تایا زاد ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) راہنما PTIسابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،نوجوان راہنما تحریک انصاف نو منتخب چیئرمین یوسی کریالہ نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ نے سابق امیدوار کونسلر مرزا طارق سرور جرال کی تایا زاد ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا تفصیل کے مطابق راہنما PTIسابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری […]

ممتاز روحانی شخصیت پیر سید تفسیر حسین شاہ کا رانا انصر بھٹی کے والد حاجی محمد انور کی وفات پر اظہار تعزیت

ممتاز روحانی شخصیت پیر سید تفسیر حسین شاہ کا رانا انصر بھٹی کے والد حاجی محمد انور کی وفات پر اظہار تعزیت

گجرات(نمائندہ خصوصی)ممتاز روحانی شخصیت پیر سید تفسیر حسین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہعلی پور سیداں شریف نارووال نے گذشتہ روز پیپلز یوتھ کے سابق مرکزی جنر ل سیکرٹری رانا انصر بھٹی کی رہائش گاہ محلہ شاہ حسین جا کر ان کے والد محترم الحاج چوہدری محمد انور کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم […]

چوہدری یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

چوہدری یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر( صغیر احمد راٹھور)وائس چیئرمین یوسی سمبلی چوہدری اکرام آ ف سر ڈھوک کا سابق نائب ناظم چوہدری یونس کھیڑ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی ۔تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین چوہدری محمد رزاق سر ڈھوک ،وائس چیئرمین یوسی سمبلی چوہدری محمد اکرام سر ڈھوک نے کھمبی کی ممتاز […]

ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) سابقMPAو راہنما تحریک انصاف محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،سابق تحصیل ناظم چوہدری عبد الرحمن کا صدر سیکرٹریز پنجاب ڈاکٹر چوہدری فاروق سردار کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت ۔تفصیل کے مطابق سابقMPAو راہنما تحریک انصاف محمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،سابق تحصیل ناظم چوہدری عبد الرحمن کا صدر سیکرٹریز پنجاب ڈاکٹر […]

ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون کے اہلمد مظفر احمد آف چک فاضل سے اُنکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون کے اہلمد مظفر احمد آف چک فاضل سے اُنکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا

گجرات(صغیراحمدقمر)ڈسٹرکٹ کلرکس بار گجرات کے سینئر ممبر و سرپرست اعلیٰ شاہین گروپ خاور نصیر اللہ نے چوہدری شمشاد احمد ایڈووکیٹ اور ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون کے اہلمد مظفر احمد آف چک فاضل سے اُنکے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیااور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کیلئے صبرو جمیل […]

چوہدری ثناء اللہ ملہی کے انتقال پر اظہار تعزیت

چوہدری ثناء اللہ ملہی کے انتقال پر اظہار تعزیت

کھاریاں(تحصیل رپورٹر) زیب سجادہ دربار حضرت سلطان باہوؒ پیر سلطان فیاض الحسن قادری چیئرمین حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ نے حضرت سلطان باہوؒ ٹرسٹ کے سینئر رہنما چوہدری مجید اللہ ملہی ایڈووکیٹ کے والد چوہدری ثناء اللہ ملہی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعا کی اور پسماندگان کیلئے صبر کی دعا کی […]

شفیق پلاہوی، راجا ضاروب، چوہدری سلطان، ظہور صدیقی، ملک شبیر چوہدری حمید صاحب کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے دوران

شفیق پلاہوی، راجا ضاروب، چوہدری سلطان، ظہور صدیقی، ملک شبیر چوہدری حمید صاحب کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے دوران

پیٹر برا برطانیہ (تیمور لون) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے رہنما شفیق پلاہوی، راجا ضاروب، چوہدری سلطان، ظہور صدیقی، ملک شبیر چوہدری حمید صاحب کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کے دوران۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 149

محمد اقبال چوہدری کا پاک ویلفیئر فیڈریشن کے صدر چوہدری نوید وڑائچ سے اظہار تعزیت

محمد اقبال چوہدری کا پاک ویلفیئر فیڈریشن کے صدر چوہدری نوید وڑائچ سے اظہار تعزیت

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے تمام عہدیداران اور کارکنان کی جانب سے پاک ویلفیئر فیڈریشن کے صدر چوہدری نوید وڑائچ سے ان کی خالہ جان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ خالہ جان کا رشتہ بھی ماں کی طرح مقدس ہوتا ہے […]

معروف صحافی اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت

معروف صحافی اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ) یورپ کے معروف صحافی اور اینکر پرسن احسان اللہ خان کی ہمشیرہ جو گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پا گئیں ان کی اچانک وفات پر سٹاک ہوم سویڈن سے ان کے دوست اخباب نے احسان اللہ خان سے فون پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی […]

خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لندن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر طاہر محمود لون کی برطانیہ آمد کے بعد جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر صادق سبحانی، سینئر رہنما اصغر ملک، ساجد شاہین ولیوٹن برطانیہ کے دیگر سیاسی و سماجی رہنما خواجہ زاہد لون و ڈاکٹر […]

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر UCF کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) یونائیٹڈ کرسچن فیڈریشن کینیڈا کے صدر پرویز مسیح نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مخدوم امین فہیم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت […]

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

مخدوم امین فہیم کی وفات پر CLF کے چیئرمین خالد گل کا اظہار تعزیت

کینیڈا،لاہور (اقبال کھوکھر) پاکستان پیپلزپارٹی کے 2008 میں اقلیتی نشست کے لئے ٹکٹ ہولڈر برائے قومی وصوبائی اسمبلی اور کرسچن لبریشن فرنٹ کے چیئرمین خالدگل نے پیپلزپارٹی کے صدر سابق وفاقی وزیر مخدوم امین فہیم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کینیڈا سے بذریعہ ٹیلی فونک میڈیا سے بات چیت […]

ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن

ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن

نیویارک: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے سندہ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کیانتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری نے شہلا رضااور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے […]

سید علی جیلانی کی چوہدری پرویز اقبال سے اظہار تعزیت

سید علی جیلانی کی چوہدری پرویز اقبال سے اظہار تعزیت

سویٹزرلینڈ : ممتاز مذہبی اسکالر اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی جیلانی نے چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن جناب چوہدری پرویز اقبال کے والد چوہدری بشیر احمد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ آپ نے چوہدری صاحب کو فون کر کے اُن کے […]

طارق شریف بھٹی آف کجر خان کی قاری فاروق آحمد سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

طارق شریف بھٹی آف کجر خان کی قاری فاروق آحمد سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پیرس : فرانس کی معروف سیاسی سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی جن کی والدہ ماجدہ کا کچھ عرصہ قبل مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ کے اصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کےلئے معروف سماجی و کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی آف کجر […]

مجیب الحسن کا منیٰ میں حاجیوں کی بگھڈر کے باعث حاجیوں کی شہادتوں پر اظہار تعزیت

مجیب الحسن کا منیٰ میں حاجیوں کی بگھڈر کے باعث حاجیوں کی شہادتوں پر اظہار تعزیت

نیویارک : پیپلزپارٹی امریکہ کے ایڈشنل سیکرٹری انفارمشن مجیب الحسن نے منیٰ میں حاجیوں کی بھگدڑ کے باعث 220حاجیوں کی شہادتوں پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید ہونے والوں کو جوار رحمت میں جگہ دے اور انکے اہل خانہ کو صبر دے اور جو 500 سے زائد اس بھگڈر کی […]

چوہدری محمد افضل کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر سیاسی اور معروف صحافی برادران کی آمد

چوہدری محمد افضل کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر سیاسی اور معروف صحافی برادران کی آمد

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری محمدافضل خونن کے بہنوئی کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھرپیرس کے سیاسی، کاروباری اور معروف صحافی برادران کی آمد تفصیل کے مطابق پیرس کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمدافضل خونن کے بہنوئی مرحوم گزشتہ روز رضائے اعلی سے انتقال کر گئےتھے۔ اس سلسلہ میںپیرس کی سیاسی،سماجی اور […]

شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی حفیظ پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی حفیظ پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

نیویارک: پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، ایڈشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جناب حفیظ پیزادہ کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا۔ مرحوم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے ہم دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور مرحوم […]

نعیم چوہدری، میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچ گئے

نعیم چوہدری، میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پہنچ گئے

پیرس، گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین مسلم لیگ ن یورپ کے جنرل سیکرٹری نعیم چوہدری اور ان کے انکل چوہدری محمد صدیق سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید اور میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے آزاد کشمیر […]

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

پیرس / گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) کویت کے معروف بزنس مین مہر نوید اختر نے سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید اور میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے گوجرانوالہ ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد […]

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ کے جاری ہے

حافظ چاند جنید کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ کے جاری ہے

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری عمرفاروق گھمن اور چوہدری فیصل محمود جٹ نے سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے پیرس ان کے گھر پہنچ گئے۔ انھوں نے حافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد […]

چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے

چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے

فرانس /گوجرانوالہ : پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 196