counter easy hit

اظہار یکجہتی کی قرار، داد متفقہ منظور

پنجاب اسمبلی ،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرار داد متفقہ منظور

پنجاب اسمبلی ،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرار داد متفقہ منظور

لاہور…..پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیے قرار داد صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے پیش کی جس کی اپوزیشن سمیت تمام جماعتوں کے نمائندوں نے حمایت کی ۔قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان کشمیری بھائیوں سے […]