counter easy hit

اعتکاف

جسے چاہا در پہ بلا لیا

جسے چاہا در پہ بلا لیا

تحریر: انجم صحرائی الحمد للہ گذرے رمضان میں عمرہ اور اعتکاف کی سعادت حاصل ہوئی۔ یہ میرا دوسرا عمرہ اور مسجد نبوی میں پہلا اعتکاف تھا۔ دو سال قبل جب مجھے عمرہ کی ادائیگی کا موقع ملا تب میں نے سعودی عرب سے واپس آکر اپنے اس سفر کو قلمبند کرنے کی کو شش کی۔” […]

منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے

منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے مرکز پر منہاج ویمن لیگ اور منہاج سسٹرز لیگ کا 3 روزہ مشترکہ نفلی اعتکاف جمعتہ المبارک کے بعد شروع ہو چکا ہے جو اتوار شام تک جاری رہے گا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذرائع کے مطابق نفلی اعتکاف میں 150 کے قریب خواتین […]

منہاج سنٹر آسٹریا میں آخری عشرہ میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب مسجد پہنچ گئے

منہاج سنٹر آسٹریا میں آخری عشرہ میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب مسجد پہنچ گئے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القران سنٹر ویانا (آسٹریا) میں رمضان المبارک کے فیوض و برکات کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ روزانہ افطاری اور نماز تراویح کے ساتھ آخری عشرہ شروع ہوتے ہیں ملک محمد شفیع، شیخ محبوب عالم، ملک انور علی اور محمد حمیر مسجد میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے پہنچ […]

’’اعتکاف کی فضیلت‘‘

’’اعتکاف کی فضیلت‘‘

تحریر : رانا اعجاز حسین رمضان المبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اعتکاف ہے ۔ روح انسانی کی تربیت ، ترقی اور نفسانی قوتوں پر اس کو غالب کرنے کے لئے پورے مہینے رمضان المبارک کے روزے تمام مسلمانوں پر فرض کئے گئے گویا کہ اتنا مجاہدہ اور نفسانی […]