زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے ہمراہ بدھ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اب تک 271 اموات ہو چکی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کی نسبت نقصانات بہت زیادہ […]