counter easy hit

اعزاز چودھری

پاکستان کے جوہری معاملات پر کوئی ڈیل نہیں ہو گی: اعزاز چودھری

پاکستان کے جوہری معاملات پر کوئی ڈیل نہیں ہو گی: اعزاز چودھری

اسلام آباد: میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات انتہائی مثبت رہی۔ ملاقات میں بھارت کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف اور صدر […]

افغانستان میں بد امنی پاکستان کیلئے باعث تشویش ہے: اعزاز چودھری

افغانستان میں بد امنی پاکستان کیلئے باعث تشویش ہے: اعزاز چودھری

اسلام آباد : پریس بریفنگ کے دوران سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، الزام تراشی سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قندوز کی صورتحال پر تشویش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ او آئی سی کی میٹنگ بہت کامیاب رہی۔ مقبوضہ جموں […]

نیویارک: نواز اور مودی کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، سیکرٹری خارجہ

نیویارک: نواز اور مودی کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا ہے کہ نیویارک میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ دونوں وزرائے اعظم کی ملاقات کی نہ کوئی تجویز ہے اور نہ […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی ضرورت ہے: اعزاز چودھری

پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی ضرورت ہے: اعزاز چودھری

اسلام آباد (یس ڈیسک) خارجہ سیکرٹری اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے فروغ کیلئے مسلسل اور جامع مذاکرات کی ضرورت ہے۔ وہ جمعرات کے روز پی فائیو ممالک کے سفیروں اور اسلام آباد میں یورپی یونین کے مشن کو بھارتی خارجہ سیکرٹری کے دورے کے بارے میں […]