میاں شہباز شریف کی توجہ درکار ہے
تحریر:امتیازعلی شاکر:کاہنہ نولاہور imtiazali470@gmail.com.03154174470 5سالہ عائشہ اپنے گھر سے نکلی تو گلی کے سامنے کھلے مین ہول میں گرگئی۔بدقسمتی سے پرہجوم راستے پر کسی نے بھی عائشہ کو مین ہول میں گرتے نہ دیکھا۔جب وہ دیر تک واپس گھرنہ پہنچی تو والدین نے پریشان ہوکر تلاش شروع کردی ۔قریبی مساجد میں اعلانات کروائے گئے۔آخر کار […]