counter easy hit

افتتاح

نوشہرہ میں بارودی مواد ناکارہ بنانے کے تربیتی مرکز کا افتتاح

نوشہرہ میں بارودی مواد ناکارہ بنانے کے تربیتی مرکز کا افتتاح

نوشہرہ (یس ڈیسک) نوشہرہ میں بارودی مواد کو ناکارہ بنانے اور دھماکے کے تفتیشی عمل کے حوالے سے ملک بھر کے پہلے پولیس سکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نوشہرہ پولیس لائن میں پولیس سکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر تقریب منعقد ہوئی […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انٹرنیشنل بک فیئر کا افتتاح کیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے انٹرنیشنل بک فیئر کا افتتاح کیا

لاہور (یس ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں انٹرنیشنل بک فیئر 2015 ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوا جس کا افتتاح ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کیا۔ گزشتہ روز انٹرنیشنل بک فیئر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ بک فیئر میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور ڈاکٹر فرید احمد پراچہ سمیت دیگر افراد نے بھی شرکت […]

چینی صدر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے، توانائی سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے

چینی صدر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے، توانائی سمیت مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) چینی صدر ژی جنگ پنگ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے، اعلیٰ پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہو گی، ژی جنگ پنگ پاکستان میں چین کے تعاون سے توانائی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین کے صدر ژی جن […]

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

مٹھی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا، آر او فلٹرپلانٹ میں […]