یونان: حکومتی معاشی پالیسیوں کیخلاف ہزاروں افراد کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج
یونان حکومت نے یورپی یونین سے قرض کی قسط لینے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ اور پنشن میں کمی کی ہے۔ ایتھنز: (یس اُردو) مالی بحران کے شکار یونان میں حکومت کی معاشی پالیسی کے خلاف ہزاروں لوگوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ […]