counter easy hit

افروز عالم

بزم کیف کے زیر اہتمام افروز عالم کے اعزاز میں شعری نشست

بزم کیف کے زیر اہتمام افروز عالم کے اعزاز میں شعری نشست

پٹنہ (پریس ریلیز) بزم کیف کے زیر اہتمام گزشتہ شام آصف نواز اور ڈاکٹر زرنگار یاسمین کی رہائش گاہ نیوعظیم آباد کالونی، پٹنہ میں کویت سے تشریف لائے مہمان شاعر افروز عالم کے اعزاز میں ایک شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔نشست کی صدارت ڈاکٹر جاوید حیات، صدر شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی نے کی جبکہ […]

معروف شاعر افروز عالم سہ روزہ ادبی دورے پر 11 اکتوبر کو استنبول پہنچیں گے

معروف شاعر افروز عالم سہ روزہ ادبی دورے پر 11 اکتوبر کو استنبول پہنچیں گے

کویت سٹی (کامران غنی) معروف شاعر افروز عالم سہ روزہ ادبی دورے پر 11 اکتوبر کو استنبول پہنچیں گے۔ یہاں وہ ”کویت میں اردو کی صورت حال : مسائل و امکانات” کے موضوع پر اپنا مقالہ پیش کریں گے۔ واضح رہے کہ استنبول یونیورسٹی میں شعبہ اردو کے قیام کو اس سال ایک صدی مکمل […]

افروز عالم کی کتاب ”کویت میں ادبی پیش رفت” جلد ہی منظر عام

افروز عالم کی کتاب ”کویت میں ادبی پیش رفت” جلد ہی منظر عام

نئی دہلی (کامران غنی) کویت میں مقیم معروف شاعر اور نثر نگار افروز عالم کی ترتیب کردہ کتاب ”کویت میں ادبی پیش رفت” جلد ہی منظر عام پر آنے والی ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع اور مضامین کے اعتبار سے نہ صرف یہ کہ منفرد ہے بلکہ تحقیقی نوعیت سے بھی دستاویزی حیثیت کی حامل ہے۔ […]