counter easy hit

افسوس

وقار (انکل)

وقار (انکل)

تحریر: عثمان حنیف ایک شخص کو فوجی عدالت میں پھانسی سنائی گئی تو مجرم قرار دیے گئے شخص نے کہا کہ جس انسان کے قتل کے جرم میں پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے وہ تو زندہ ہے اور میں اسے عدالت میں پیش کر سکتا ہوں، پھر مقتول بھی پیش ہوگیا اور اس نے […]

چارہ گر اس کابھی تو کچھ علاج ہو

چارہ گر اس کابھی تو کچھ علاج ہو

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد اصطلاح میں انتہا پسندوں سے مراد وہ گروہ یا وہ لوگ ہیں جواپنے عقائد و نظریات پر نہ صرف یقین رکھتے ہوں بلکہ اس اندھے اعتماد کیلئے کسی دلیل کے محتاج نہ ہوں۔ کسی بھی معاشرے میں مذہبی انتہاپسندوں سے مراد وہ لوگ ہیں جو اپنے مذہبی عقائدو نظریات پر […]

چشم بینا عفت

چشم بینا عفت

تحریر:عفت فوزیہ ہماری زندگیاں بے شمار غموں سے اذیت کا شکار رہتی ھیں، لیکن یہ غم ہمیں زندگی کا شعور عطا کرتے ہیں۔اور ہمیں آمادہ کرتے ہیں کہ ہم ان غموں کا مقابلہ کریں اور ایسی تدابیر کر یں جو غموں کو کم سے کم کرنے میں مددگار ہوں۔غم ہمیں پھر سے پنپنے اور جینے […]

مسلمانیت

مسلمانیت

تحریر ۔۔۔شفقت اللہ خان سیال کیا ہم مسلمان ہیں جس کو دیکھو اس چکر میں ہے ۔کہ میں بڑا بنوں۔آج ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی کو نیچا دیکھانے کی سوچ رہا ہے۔چاہیے وہ درست راستے سے بڑا بنے یا پھر کوئی غلط کام کرنے سے۔آج جس کو دیکھو کو زن کے پیچھے لڑ رہا […]

ترٹیا بند ہے یارو دو آبے دا

ترٹیا بند ہے یارو دو آبے دا

تحریر: منشاء فریدی اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا مسائل کی اس قدر بھیڑ ہے کہ لکھنے کے لئے موضوع کا انتخاب کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے اس سال ماہ ستمبر میں آنے والے سیلاب نے سرائیکی خطے کو جس تباہی […]

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اور اس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مطالبہ کیاکہ فائر بریگیڈ کو اس قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر ٹینڈرز اور جدید آلات […]

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

برطانوی حکومت کی ایشین میڈیا کے ساتھ دوغلی پالیسی

تحریر: اے حق۔لندن اس جدید دور میں میڈیا خوراک اور کپڑے کی طرح ضروری ہوگیا ہے۔ میڈیا معاشرے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ عالمی دنیا میں میڈیا اگر اپنا کردار ادا نہ کرے تو یقینا دُنیا بھر کے سیاستدان اور حکمران عوام کو کچا چبھا جائیں۔ کیونکہ اقتدار اور طاقت […]