counter easy hit

افضل کھوکھر اور بھائی

ایم این اے افضل کھوکھر اور بھائی ایم پی اے سیف کھوکھر نادہندہ نکلے

ایم این اے افضل کھوکھر اور بھائی ایم پی اے سیف کھوکھر نادہندہ نکلے

لاہور……مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر اور اُن کے بھائی رکن پنجاب اسمبلی سیف کھوکھر لیسکو کے نادہندہ نکلے،دونوں بھائیوں کے گھر کی بجلی منقطع کردی گئی ۔ لیسکو حکام کے مطابق کھوکھر پیلس پر 40 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔کئی نوٹسوں کے باوجود واجبات ادا نہیں کئے گئے جس پر بجلی […]