By Yes 2 Webmaster on March 26, 2015 armed, end, forces, head, Pakistan Air Force, Success, terrorism, war, اختتام, افواج, جنگ, دہشت گردی, سربراہ, مسلح, پاک فضائیہ, کامیابی اہم ترین, مقامی خبریں

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب […]
By Yes 2 Webmaster on March 24, 2015 armed, forces, influence, missile, pakistan, parade, people, Performance, power, افواج, قوت, قوم, متاثر, مسلح, مظاہرہ, میزائل, پاکستان, پریڈ کالم

تحریر : حبیب اللہ سلفی یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کو ہر سال شاندار پریڈکا انعقاد کیا جاتاہے مگر پچھلے سات برس سے ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر کی وجہ سے یہ سلسلہ رک کر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم اس پریڈ کے منعقد نہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 enemy, Events, forces, Grand Parade, pakistan, shouting, افواج, تقاریب, دشمن, عالیشان پریڈ, للکار, پاکستان کالم

تحریر: مہر بشارت صدیقی دشمن کے لئے للکار اور دوستوں کے لئے دل میں پیار لئے سات سال بعد اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ ہوئی۔ اسلام آباد کی فضا طیاروں کی گھن گرج اور پریڈ کرتے جوانوں کے بوٹوں کی دھمک سے لرز اٹھی۔ یوم پاکستان کی تقاریب کا آغاز نماز […]
By Yes 2 Webmaster on March 22, 2015 airport, country, Day, forces, kashmir, pakistan, police, post, افواج, ایئرپورٹ, ملک, پاکستان, پولیس, پیغام, کشمیریوں, یوم کالم

تحریر : محمد شاہد محمود یوم پاکستان قومی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔شکرپڑیاں کے قریب گرائونڈ میں 7سال کے تعطل کے بعدمسلح افواج کی پریڈ ہوگی جس کیلیے گزشتہ روزفل […]
By Yes 2 Webmaster on March 22, 2015 armed, Army, enemy, forces, full dress rehearsal, islamabad, Pakistan Day, respect, اسلام آباد, افواج, دستوں, دشمن, ریہرسل, سلسلے, فل ڈریس, مسلح, یوم پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) دشمن کے لیے للکار اور دوستوں کے لیے دل میں پیار لیے اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں نے 23 مارچ کے لئے فل ڈریس ریہرسل کی۔ پاک فوج کے سپشل سروسز گروپ نے اللہ ہو کے نعروں سے ایک بار تو ماحول کو گرما کے رکھ دیا۔ خواتین کا دستہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 18, 2015 ', Army, condemnation, Corporation, duty, pakistan, privatization, victims Waziristan, افواج, فرض, متاثرین وزیرستان, مذمت, نجکاری, پاکستان, کارپوریشن, ‘ تارکین وطن

پیرس (افضال احمد گوندل) آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی گھروں کو واپسی کے عمل کے آغاز پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن، سیئنر نائب صدر راجہ محمد عجب، نائب صدر اشفاق احمد چوہدری، اصغر برہان، خالد پرویز چودھری، جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 Army, head, headquarters, India, ISI Chief, pakistan, Us, visits, آئی ایس آئی, افواج, امریکی, دورہ, سربراہی, وفد, پاکستانی, چیف, ہیڈ کوارٹر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کیلیفورنیا (یس ڈیسک) آئی ایس آئی چیف کی سربراہی میں پاکستانی عسکری وفد آج امریکی افواج کے ہیڈ کوارٹر سینٹ کا دورہ کرے گا۔ ٹمپا فلوریڈا میں واقع سینٹ کام میں اعلیٰ امریکی فوجی حکام پاکستانی جنرل کا استقبال کریں گے۔ اتوار کی سہ پہر واشنگٹن پہنچنے والے اس عکسری وفد نے سی آئی چیف، […]