By Yesurdu on July 30, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)موجود ہ حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنی ذمہ دا ر یا ں پور ی کر نے میں نا کام رہی ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے جس پیما نے پر آواز بلند کر نے اور جدو جہد کی ضرورت ہے حکومت اس سے دانستہ چشم پو شی کر رہی ہے۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on July 18, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سیاسی حالات میں بہت جلد ‘‘تبدیلی ’’ آنیوالی ہے ،جنرل راحیل شریف درپیش چیلنجوں سے نمٹنے اور بہتر فیصلہ کرنے کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں ، ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا ،پاکستان اور […]
By Yesurdu on July 15, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)بھارتی حکمرا نوں نے کشمیر ی عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے ، خوا تین کی بے حر متی ، بچوں کی جا نوں کا ضیاع بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے […]
By Yesurdu on July 10, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستا ر ایدھی پاکستا نی قو م کا سرما یہ تھے۔ جنہو ں نے پو ری زندگی خدمت خلق کیلئے وقف کی۔ان کا نا م تا ریخ میں سنہری حرو ف میں لکھا جا ئے گا۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے […]
By Yesurdu on July 3, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) امجد صابری کا سرعام قتل حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اسلامی ملک میں قومی ہیرو کا قتل ہو جانا حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے […]
By Yesurdu on June 29, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک کی دو بڑی جماعتوں نے وزیر اعظم کیخلاف ریفرنس دائر کیا ہے جس کے بعد نواز شریف کو اخلاقی طور پر استعفی دے دینا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ اور […]
By Yesurdu on June 26, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکمران بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دے کر ناانصافی اور عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہے ہیں۔ اگر بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دینے تھے تو بلدیاتی الیکشن ہی کیوں کروائے گئے۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، […]
By Yesurdu on June 24, 2016 اقبال خونن تارکین وطن
پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت اہم ایشوز پر سنجیدہ نہیں ہے ، پاناما لیکس میں ملوث حکمرانوں نے ملک کو بدنام اور عام آدمی کو غربت، مہنگائی ، بے روزگاری اور ناانصافی کے تحفے دئیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اقبال خونن سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا، انہوں […]