پاناما لیکس کے مین کردار ملک پر قابض ہیں:اقبال طاہر
پیرس(عمیر بیگ)تمام ونگز عمران خان کی جدوجہد کو کامیاب بنانے کیلئے کردار ادا کریں :اان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے ، انصاف کی سربلندی اور پاناما لیکس کے زمرے میں آنے والے حکمرانوں سے […]