counter easy hit

اقتصادی

اقتصادی ترقی میں شرح افزائش

اقتصادی ترقی میں شرح افزائش

تحریر : سجاد علی شاکر،لاہور انسان بحیثیت اشرف المخلوقات دوسرے جانداروں سے محض اس لئے ممتاز ہے کہ وہ مخلوق ہونے کے باوجود منصوبہ بندی سے اپنا معاشرہ بھی ازخود تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ منصوبہ بندی کا عمل مستقبل کو اپنے انداز میں ڈھالنے کا عمل ہے نہ کہ بے بسی سے خود […]

پاک چین اقتصادی تعاون

پاک چین اقتصادی تعاون

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان جغرافیائی لحاظ سے ایسی جگہ پر واقع ہے کہ کئی دوسرے ممالک کو تجارتی راستے مہیا کر سکتا ہے۔ جبکہ برادر دوست ملک چین اس وقت دنیا میںایک بڑی اقتصادی قوت بن کر ابھر رہا ہے اور خیال ظاہر کیا جارہا ہے کہ چین 2020ء تک دنیا کی سب سے […]

آزادی کشمیر

آزادی کشمیر

تحریر : رفعت خان کشمیر بنے گا پاکستان کشمیر بنے گا پاکستان مٹ کر رہے گا ہندوستان کشمیر ہمیشہ سے پاکستان کے لیے زندگی اورموت کا مسئلہ رہا ہے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو شہ رگ قرار دیا تھا۔ مسئلہ کشمیر کسی خطہ زمین کا تنازعہ نہیں ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے […]

اقتصادی راہداری… اور ہماری زمہ داری

اقتصادی راہداری… اور ہماری زمہ داری

تحریر : رانا اعجاز حسین گزشتہ چند روز سے اپوزیشن جماعتوں اور صوبوں کے سربراہان کی جانب سے پاک چین اقتصادی راہداری کے مجوزہ روٹ پر تحفظات کا اظہار کیا جارہا تھا ۔ جس پران کو اعتماد میں لینا اور ان کی تجاویز زیر غور لانا ضروری تھا۔ جس پر صوبائی حکومتوں کا مشاورتی اجلاس […]

اقتصادی راہداری پھر متنازع

اقتصادی راہداری پھر متنازع

تحریر: پروفیسر مظہر پاک چائنا اکنامک کاری ڈور لبِ مرگ معیشت کو فضائے بسیط کی رفعتوں سے روشناس کرانے والا ایسا منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے اشرافیہ کی تجوریاں تو لبالب ہوں گی ہی ،راندہ ودرماندہ اور مجبوروں مقہوروں کی تقدیر بھی بدل جائے گی۔ اس لیے اہلِ نظر کا یہ فرضِ عین کہ […]

آئی ایم ایف کا دباؤ: 40 ارب روپے ٹیکس کا منی بجٹ تیار

آئی ایم ایف کا دباؤ: 40 ارب روپے ٹیکس کا منی بجٹ تیار

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق آئندہ دو روز میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ٹیکس بڑھانے کی منظوری دے سکتا ہے، منی بجٹ میں امپورٹڈ کھانے پینے کی اشیاء پر ڈیوٹی بڑھنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی ساتھ امپورٹڈ چاکلیٹ، دودھ، بیکری مصنوعات پر بھی ڈیوٹی بڑھ سکتی ہے، بجٹ میں ٹی وی، […]

راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی، سینیٹ میں گرما گرم بحث

راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی، سینیٹ میں گرما گرم بحث

اسلام آباد: اپوزیشن اراکین نے سینٹ میں اقتصادی راہداری کے روٹ میں مبینہ تبدیلی پر گرما گرم بحث کے بعدعلامتی واک آوٹ بھی کیا اور کہا کہ وزیراعظم کے وعدوں پر عمل نہیں ہورہا ہے۔ اپوزیشن کے سینیٹرز نے ایک بار پھر اقتصاری راہداری منصوبے میں حکومتی ترجیحات پر شکوک و شہبات کا اظہارکردیا ،ان […]

اقتصادی پیدوار کے مقابلہ زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے

اقتصادی پیدوار کے مقابلہ زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے

پیرس : فوربس میگزین کی رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی اقتصادی پیدوار کے مقابلہ میں سب سے زیادہ قرضہ رکھنے والےممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے۔ جس کا قرضہ ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کے 246٫14 فیصد کے برابر ہے۔ یونان 172٫73 فیصد کے ساتھ دوسرے۔ اٹلی 133٫76 فیصد کے ساتھ تیسرے۔ جمائیکا […]

چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکج پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکج پاکستان کے لئے عظیم تحفہ ہے، شہباز شریف

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کا اربوں ڈالر کا اقتصادی پیکیج پاکستان کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کے صنعتی شہر جیننگ کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں توانائی خصوصا […]

پاک چین اقتصادی راہداری کو شفاف بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

پاک چین اقتصادی راہداری کو شفاف بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو شفاف بنانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاک چین اقتصادی راہداری پر اپوزیشن جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے جس میں وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں […]

حکومت نے اقتصادی راہداری کا اصل منصوبہ چھپایا ہوا ہے، عمران خان کا الزام

حکومت نے اقتصادی راہداری کا اصل منصوبہ چھپایا ہوا ہے، عمران خان کا الزام

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی نظر میں پنجاب ہی سب کچھ ہے اور سارا پاکستان ہے۔ نواز شریف کو چھوٹے صوبوں کے احساس محرومی کا کوئی احساس نہیں ہے۔ محرومیوں کی وجہ سے ایسٹ پاکستان […]

اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا: احسن اقبال

اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا: احسن اقبال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ گیم چینجر ہے۔ اقتصادی راہداری سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر کو تین مرکزی شاہراؤں سے منسلک کیا جائے گا۔ گوادر پورٹ کا سب سے زیادہ […]

اقتصادی راہداری اور توانائی سمیت 51 پاک چین معاہدوں پر دستخط

اقتصادی راہداری اور توانائی سمیت 51 پاک چین معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری کے منصوبے کو عملی شکل دینے کی طرف ایک اور پیشرفت کے طور پر چینی صدر شی چن پنگ کے دورہ پاکستان کے پہلے روز توانائی، دفاع، مواصلات اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں51 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں جن کی مالیت […]

اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں: ممنون حسین

اقتصادی راہداری، پاکستان اور چین نئی دنیا تعمیر کر رہے ہیں: ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی میں تاجر رہنماؤں سے ملاقات میں صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ اقتصادی راہداری انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔ معاشی استحکام اور بے روزگاری کے خاتمے کے لیے حکومت قرضے فراہم کر رہی ہے ضروری ہے کہ حکومت کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ صدر […]

اقتصادی راہداری کا روٹ بدلا تو منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنا دیں گے، اسفندیار

اقتصادی راہداری کا روٹ بدلا تو منصوبے کو کالا باغ ڈیم بنا دیں گے، اسفندیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) اے این پی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں پاک چین اقتصادی راہداری کیلیے نئے روٹ کیخلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی نے کہا کہ اگر روٹ تبدیل ہوا تو اسکو کالا باغ کی طرح ایشو بنا دیں گے۔ اسلام آباد میں اے […]

وقت کے فرعونوں کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ!

وقت کے فرعونوں کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ!

تحریر: اعجاز بٹ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی فرعون نے انسانیت پر حکمرانی کا دعوٰی کیا تو خدا تعالیٰ کی ذات نے اس کا علاج کرنے کیلئے موسیٰ ضرور بھیجا اس کے ساتھ ہی اُن لوگوں کا قبلہ بھی درست ہو گیا جو فرعون کے ڈر سے اس کے موقف کی تائید کر […]

گروی مستقبل

گروی مستقبل

تحریر: الیاس محمد حسین میاں نواز شریف کے دوسرے دور ِ حکومت میں ”قرض اتارو ملک سنوارو ” سکیم شروع کی گئی اس کیلئے عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا جب منتخب وزیر اعظم کی حکومت کا تختہ الٹا گیا یہ سکیم اور اس کیلئے جمع شدہ خطیر رقوم کہاں گئیں کوئی نہیں جانتا […]