اقراء ما ڈل سکول بچیکی کی سالانہ تقریب تقسیم مقامی شادی ہال میں منعقد ہو ئی
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )اقراء ما ڈل سکول بچیکی کی سالانہ تقریب تقسیم مقامی شادی ہال میں منعقد ہو ئی جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ رائے محمد اقبال کھرل مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پنجاب کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری سید اظہار الحسن شاہ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ […]