اقراء ماڈل سکول بچیکی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج بروز سوموار مقامی شادی ہال میں منعقد ہو گی
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)اقراء ماڈل سکول بچیکی کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج بروز سوموار مقامی شادی ہال میں منعقد ہو گی جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ رائے محمد اقبال کھرل، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر بچیکی محمد اکرم بٹ ،اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ننکانہ رفاقت علی ،چیئر مین یوسی بچیکی چوہدری خلیل منہین ،وائس […]