By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 attack, channel, Christian community, Christians, Minorities, pakistan, اقلیتوں, حملہ, مسیحی, مسیحی کمیونٹی, پاکستانی, چینل تارکین وطن, کالم
تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم گزشتہ روز کراچی میں ایک مسیحی ٹیلویژن کے مرکزی دفتر کو رات کو دو بجے آگ لگا دی گئ۔ رات دو بجے چند نامعلوم افراد ایک مسیحی مشنری ٹی وی کے دفتر میں داخل ہوئے اور دفتر اور اس سے ملحقہ اسٹوڈیو کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ جس […]
By Yes 1 Webmaster on October 26, 2015 hiccups, India, leadership, Minorities, secular, slogans, اقلیتوں, سیکولر, قیادت, نعرے, ہندوستان, ہچکیاں کالم
تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان سیکولرزم کے جس نعرے پر وجود میں آیا تھا۔ وہ نعرہ ایسا لگتا ہے کہ ہندو دہشت گردوں کے سامنے اپنی موت آپ مرا چاہتا ہے ۔جس کی وجہ سے اس ملک میں سیکولرزم کی اندھی موت ہواچاہتی ہے۔ جس کی آبیاری ہندوستان کی آزادی کے متوالوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on September 24, 2015 christian, Institute Cardiology, lahore, Minorities, newspapers, Punjab, Sweeper, اخباروں, اقلیتوں, انسٹٹیوٹ آف کارڈیالوجی, خاکروب, لاہور, مسیحی, پنجاب تارکین وطن, کالم
تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے پنجاب انسٹٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے کو اخباروں میں نوکریوں کے لیے ایک اشتہار شائیع کیا جس میں سکیورٹی گارڈ، لفٹ آپریٹر، وارڈ بوئے، آیا ، خاکروب مرد، خاکروب خواتین وغیرہ کے لیے امید وار طلب کیے گیے ہیں۔ اس اشتہار میں صاف طور پر […]
By Yes 1 Webmaster on September 1, 2015 Guatemala, India, Minorities, movements, Secularism, tariq hussain butt, اقلیتوں, بھارت, تحریکیں, سیکولرازم, طارق حسین بٹ, مالا کالم
تحریر: طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم وہ لوگ جو اس خیال کے حامی تھے کہ سیکولرازم بھارتی سیاست میں طاقتور عنصر کی حیثیت سے سامنے آئے گا اور اس کی بقا کا ضامن بنے گا انھیں تمام بھارتی حکومتوں کے مسلسل غیر منصفانہ رویوں سے مایوسی ہوئی ہے ۔ انھیں یقین تھا کہ […]
By F A Farooqi on April 29, 2015 conference, international, Minority, National, Protection, religious, rights, اقلیتوں, الاقوامی, اور قومی, بارے بین, بھارت, مذہبی, کا انعقاد, کانفرنس, کیا گیا india, کے تحفظ, کے حقوق تارکین وطن
بر منگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) بھارت میں بسنے والی مذہبی اور قومی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ بارے مختلف مذاہب پر مبنی ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کونسل ہائوس وکٹوریہ سکو یر میں کیا گیا۔ جس کے انتظامی امور کشمیر کنسرن برطانیہ ، سربت خالصہ فائونڈیشن اور نیشن ود آئوٹ […]
By Yes 2 Webmaster on April 6, 2015 Baisakhi festival, Dishes, expression, Freedom, Importance, India, Minorities, آزادی, اقلیتوں, اہمیت, برصغیر, بیساکھی, تہوار, مظہر, پکوان کالم
تحریر : شہزاد حسین بھٹی برصغیر پاک و ہند میں بیساکھی کے تہوار کی تاریخ صدیوں پرانی ہے ۔دیسی مہینہ بیساکھ بہار کے موسم کی علامت ہے اس موسم میں برصغیر پاک و ہند کے کسان اپنی گندم کی فصل کی کٹائی کا آغاز کرتے ہیں اور اچھی فصل کے ہونے پر خوشی اور شادمانی […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Civilians, death penalty, execution, foreign, Minorities, security, Tasneem Aslam, اقلیتوں, تحفظ, تسنیم اسلم, دفتر خارجہ, سزائے موت, شہریوں, عملدرآمد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سزائے موت پر عملدرآمد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانیوالا اقدام ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا پاکستان میں مختلف عبادت گاہوں پر حملے ہوئے، اقلیتوں کو نشانہ بنائے جانے کا تاثر غلط ہے۔ ترجمان […]
By Yes 2 Webmaster on January 1, 2015 first, growing, hatred, Minority, need, Peshawar, quetta, shop, unity, اتحاد, اقلیتوں, بڑھ, دکان, ضرورت, نفرت, پشاور, پہلے, کوئٹہ کالم
تحریر: اقبال کھوکھر نفرت کی آگ کتنے گھروں کو جلاگئی, اک بھیڑ سی لگی تھی کفن کی دکان پر ابھی کوئٹہ، پشاور اور کراچی کے دھماکوں کی گونج اورجوزف کالونی کے جلائے جانے پرسینکڑوں بے گناہ معصومین کی چیختی چنگاڑتی سسکیوں کی آواز مدھم نہیں ہوئی تھی کہ صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2014 discrimination, Minorities, muslims, Research, UK, victimization, اقلیتوں, برطانیہ, تحقیق, تعصب, مسلمانوں, نشانہ بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں کسی بھی اقلیتی گروپ کے مقابلے میں مسلمانوں کو نوکری کے حوالے سے سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ بنایاجاتا ہے۔ برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ملک میں بسنے والی کسی بھی کمیونٹی کے مقابلے میں مسلمانوں کے […]