counter easy hit

الزامات

مسلم لیگ (ن) نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامات مسترد کردیئے

مسلم لیگ (ن) نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق تحریک انصاف کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے 2013 کے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے روبرو اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رفیق رجوانہ کی جانب سے […]

منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے، جلد ختم ہو جائیں گے: الطاف حسین

منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے، جلد ختم ہو جائیں گے: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے بعد لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ان پر منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے ہیں اور یہ جلد ہی ختم ہو جائیں گے۔ برطانوی حکام سے درخواست ہے کہ تحقیقات جلد مکمل کرلی جائیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]

عمران نے پارلیمنٹ میں جا کر اپنے ہی الزامات کو غلط ثابت کر دیا، افتخار چوہدری

عمران نے پارلیمنٹ میں جا کر اپنے ہی الزامات کو غلط ثابت کر دیا، افتخار چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پارلیمنٹ میں واپس آکر خود اپنے ہی بیانات کی نفی کر دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے استعفے آئینی طور پرمنظور ہوچکے ہیں، اب […]

عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن بہترین فورم ہے، افتخار چوہدری

عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن بہترین فورم ہے، افتخار چوہدری

ملتان (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن بہترین فورم ہے جہاں عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کروں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری نے کہا بہتر ہوتا کہ جوڈیشل کمیشن کی […]

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے متحدہ کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات کی تفتیش کیلیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔ وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفاق چاہتا ہے کہ صولت مرزا کے […]

صولت مرزا کے سنجیدہ الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں ،اسفندیار ولی

صولت مرزا کے سنجیدہ الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں ،اسفندیار ولی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات انتہائی سنجیدہ اور اہم ہیں جو سینئر سیاستدانوں پر لگائے گئے ہیں۔ ان الزامات کی کھلی تحقیقات ہونی چاہیے ۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ صولت مرزا کے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں […]

سلمان خان نے کار حادثہ کیس میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مسترد کر دیئے

سلمان خان نے کار حادثہ کیس میں اپنے اوپر لگائے گئے الزامات مسترد کر دیئے

ممبئی (جیوڈیسک) کار حادثہ کیس میں سلمان خان نے اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کے وقت نہ تو وہ نشے میں تھے اور نہ ہی گاڑی چلا رہے تھے۔ کار حادثہ کیس میں سلمان خان نے ریکارڈ کرائے گئے بیان میں اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا […]

صولت مرزا کے ذریعے جھوٹے الزامات لگوا کر متحدہ کا امیج خراب کیا گیا۔ الطاف حسین

صولت مرزا کے ذریعے جھوٹے الزامات لگوا کر متحدہ کا امیج خراب کیا گیا۔ الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں امریکہ اور کینیڈا کے 20 سے زائد شہروں میں ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم تشدد اور عسکریت پسندی پر یقین نہیں رکھتی، اسکی صفوں میں جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی گنجائش نہیں۔ الطاف حسین […]

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت کا بغیر تحقیق پاکستان پر الزامات لگانا درست نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکراتی عمل کی تاریخ طے نہ ہونا ناکامی نہیں، سیکرٹریز خارجہ کے درمیان ملاقات ہونے سے مذاکرات کا راستہ کھلا ہے، بھارت میں کسی بھی دہشتگردی کا الزام بغیرتحقیقات پاکستان پر لگا دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے ہفتہ وار […]

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں

تحریر : ایم سرور صدیقی TVآن کیاتو مہدی حسن سریلی آواز میں جنگی نغمہ گارہے تھے اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں قوم کے مرد ِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں سن کر کئی سنی،پڑھی،کہی اوران کہی باتیں یاد آگئیں واقعات کا تسلسل ،اپنے قومی ہیروزکے بہادری کے قصے،جواں مردی کی داستانیں اور […]

یکطرفہ آزادی اظہار رائے

یکطرفہ آزادی اظہار رائے

تحریر: رانا ابرار بین الاقوامی سطح پر مذہب آزادی کے پیروکار وں کا ایک نظریہ آزادی، اظہار رائے بھی ہے اور انکا نشانہ سب سے زیادہ تاریخی معتبر ہستیاں ہیں وہ آزادی اظہارے رائے کی آڑ میں جس کو دل کرتا ہے لتاڑ ڈالتے ہیں اور یہ بھی خیال نہیں کرتے کہ جس شخصیت کے […]

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑدیں اور میڈیا کے سامنے مذاکرات کی پیشکش قبول کریں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے اسحاق ڈار کے بیان پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کی پیشکش قبول کرکے میڈیا کے […]

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان اگر دھاندلی کے الزامات ٹرمز آف ریفرنس بن جائیں تو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر تیار ہیں ، عمران خان کے وکیل نے کہا کہ حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئین یاد آجاتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پروگرام آج شاہ […]

کسی کو ابہام نہیں ہونا چائیے کہ پاکستان اپنا دفاع نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

کسی کو ابہام نہیں ہونا چائیے کہ پاکستان اپنا دفاع نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات خطے میں امن کے لیے خطرہ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان اپنا دفاع […]

پنجاب حکومت اور رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کر دیا

پنجاب حکومت اور رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیاستدان ہیں اُن کے ڈیرے پر کوئی بھی آ سکتا ہے۔ انہوں نے خود ایسے کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جو ایف آئی آر میں نامزد […]

تحریک انصاف نے رانا ثناء اللہ کے الزامات مسترد کر دیئے

تحریک انصاف نے رانا ثناء اللہ کے الزامات مسترد کر دیئے

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے رانا ثناء اللہ کو جھوٹا قرار دے دیا۔ کہتے ہیں گولیاں برسانا مسلم لیگ (ن) کا مائنڈ سیٹ ہے۔ فیصل آباد میں سازش کے تحت کارکنوں کو باہر نکالا گیا۔ اعجاز چودھری نے کہا کہ تحریک […]