By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 altaf hussain, decision, government British, issue, options, provocative speech, اشتعال انگیز تقریر, الطاف حسین, آپشن استعمال, برطانیہ, حکومت, فیصلہ, معاملہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی تقاریر کو وفاقی وزراء نے ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئی ملک یہ اجازت نہیں دے سکتا کہ کوئی شخص بیرون ملک بیٹھ کر اس کے اداروں […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 altaf hussain, demand, investigations, Judicial Commission, Nine Zero, raids, United, الطاف حسین, تحقیقات, جوڈیشل کمیشن, متحدہ, مطالبہ, نائن زیرو, چھاپے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں آج اہم اجلاس سے خطاب کریں گے۔ متحدہ قومی مووومنٹ کے قائد الطاف حسین آج لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں اہم اجلاس سے خطاب کریں گے ، اجلاس میں لندن اورپاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، سینیٹرز ، […]
By Yes 1 Webmaster on July 9, 2015 altaf hussain, extension, guarantee, money laundering case, October, الطاف حسین, اکتوبر, توسیع, ضمانت, منی لانڈرنگ کیس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : برطانیہ میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے دیگر رہنمائوں طارق میر اور محمد انور کی بھی اکتوبر تک ضمانت میں توسیع کی گئی ہے۔ Post Views […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 altaf hussain, demanded, karachi, public referendum, Rangers operation, الطاف حسین, رینجرز آپریشن, عوامی ریفرنڈم, مطالبہ, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن کے حوالے سے عوام کی رائے حاصل کرنے کے لئے ریفرنڈم کرایا جائے۔ ان کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on July 6, 2015 altaf hussain, karachi, meeting, MQM, Operation, Target, women, Workers, اجلاس, الطاف حسین, آپریشن, ایم کیو ایم, خواتین, نشانہ, کارکنوں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خواتین اور بزرگ کارکنوں کے اجلاس سے فون پر خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جس نے بھی عوام کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی اس رہنماء پر غداری کے الزامات لگائے گئے۔ باچا خان کو غدار کہا گیا۔ بلوچ رہنماؤں پر […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 altaf hussain, described, karachi, Sindh, sorry, افسوس, الطاف حسین, بیان, سندھ, قائم علی شاہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا فون آیا تھا لیکن وہ بہت جذباتی تھے اس لئے بات نہ ہوسکی تاہم ان کے بیان پر افسوس ہے۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ الطاف حسین کے ساتھ عزت کا […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 altaf hussain, Arrest, Asif Ali Zardari, attitude, Qaim Ali Shah, regrettable, Workers, آصف زرداری, افسوسناک, الطاف حسین, رویہ, قائم علی شاہ, کارکنوں, گرفتاری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سندھ آگ میں جل رہاہے اور صوبے کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا گیا ہے، آصف زرداری […]
By Yes 2 Webmaster on June 30, 2015 affidavit, altaf hussain, Army, enemy, having, London, MQM, الطاف حسین, ایم کیو ایم, تعلق, حلفیہ, دشمن, فوج, لندن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ میرا ’’را‘‘ سے کوئی تعلق نہیں اور ’’را‘‘ ملک دشمن ایجنسی ہے جس سے لڑنے کے لیے ایم کیو ایم کے تمام کارکنان فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ کراچی کے لال قلعہ گراؤنڈ میں پارٹی عہدیداروں […]
By Yes 1 Webmaster on June 27, 2015 altaf hussain, India, money, receiving, Tariq Mir, الطاف حسین, بھارت, طارق میر, ملنے, پیسے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا انٹرویو منظر عام پر آ گیا ہے جس میں انھوں نے بھارت کی جانب سے تربیت اور مالی امداد کا اعتراف کیا ہے۔ بھارت سے پیسے ملنے کا معاملہ پارٹی سے خفیہ رکھاگیا تھا، دوسری جانب ایم کیو ایم نے اس بیان پر تبصرہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 26, 2015 altaf hussain, Conspiracies, finish, MQM, الطاف حسین, ایم کیو ایم, ختم, سازشیں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : لال قلعہ گراؤنڈ میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن 37 سال میں ہزاروں سازشوں کے باوجود ایم کیو ایم کو کوئی ختم نہیں کر سکا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on June 25, 2015 Accused, altaf hussain, reaction, United, الزام, الطاف حسین, ردعمل, متحدہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : بی بی سی کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے۔ پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے جس کو چھوڑ کر جانا ہے جا سکتا ہے۔ لندن سے رابطہ کمیٹی اور دیگر شعبوں کے ذمہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 24, 2015 altaf hussain, demand, government, Kalabagh Dam, London, reservations, Sindh, الطاف حسین, تحفظات, حکومت, سندھ, لندن, مطالبہ, کالا باغ ڈیم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پانی کے مسئلے کے حل کے لئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے سندھ کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 altaf hussain, emergency, enforcement, heat, karachi, Nine Zero, الطاف حسین, ایمرجنسی, نائن زیرو, نافذ, کراچی, گرمی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : شہر میں آگ برساتے موسم نے چار سو پچاس سے زائد افراد کو نگل لیا۔ افسوس ناک صورتحال پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے نائن زیر پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ الطاف حسین نے ارکان رابطہ کمیٹی، میڈیکل ایڈ کمیٹی اور دیگر ذمہ داران کو نائن زیر […]
By Yes 1 Webmaster on June 22, 2015 altaf hussain, appealed, Chief Army, Raheel Sharif, Staff General, اسٹاف جنرل, الطاف حسین, اپیل, راحیل شریف, چیف آف آرمی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حکومت عوام کو بنیادی اشیاء فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی۔ پانی ٹینکرز کی فروخت اوربجلی چوری روکنے کا کام صرف پاک فوج ہی کرسکتی ہے۔ آرمی چیف عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلیے کردار ادا کریں۔ لندن سے جاری بیان میں ایم […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 agree, altaf hussain, contact, Differences, telephone, Zardari, اتفاق, اختلافات, الطاف حسین, رابطہ, زرداری, ٹیلی فونک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر طویل با ت چیت ہوئی ہے۔ جس میں مجموعی سیاسی صورتحال، عالمی تبدیلیوں اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماوٴں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا […]
By Yes 1 Webmaster on June 16, 2015 altaf hussain, country, independent, Oppressed, people, rich, الطاف حسین, امیروں, آزاد, عوام, مظلوم, ملک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اٹھانوے فیصد غریب و متوسط عوام پر دو فیصد مراعات یافتہ طبقے نے قبضہ کر رکھا ہے۔ متحدہ کے کارکنوں کو گرفتار کر کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت ایم کیو ایم کو ختم نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 altaf hussain, fly, Pervaiz Rashid, Prime Minister, statement, wrong mean, الطاف حسین, بیان, غلط, مطلب, مکھی, وزیراعظم, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہےکہ الطاف حسین نے وزیراعظم کے بیان کا غلط مطلب لیا جب کہ وزیراعظم تو انہیں شہد کی مکھی سمجھتے ہیں جومٹھاس پیدا کرتی ہے۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ الطاف حسین نے گزشتہ روز وزیراعظم نوازشریف کے مکھی مرجانے پر ہڑتال سے […]
By Yes 1 Webmaster on June 13, 2015 altaf hussain, careful, opposite words, Prime Minister, selection, احتیاط, الطاف حسین, الفاظ, مخالف, وزیراعظم, چناؤ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : الطاف حسین نے لندن سے کراچی میں ٹیلیفونک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے بیان دیا کہ کراچی میں مکھی بھی مر جائے تو ہڑتال ہو جاتی ہے انہیں الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے احتیاط کرنی چاہئے۔ ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا تھا کہ جن صنعتکاروں اور […]
By Yes 1 Webmaster on June 12, 2015 altaf hussain, meaning, révolution, words, الطاف حسین, انقلاب, باتیں, معنی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ انقلاب انقلاب کی باتیں کرنے والوں نے ایک تھپڑ تک نہیں کھایا اور ملک میں فرانس جیسا انقلاب لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ ان کے خلاف جہاں بھی مقدمہ دائر ہوا وہ اسکا سامنا کریں گے۔ ان […]
By Yes 2 Webmaster on June 11, 2015 altaf hussain, country, eliminate, feudal system, London, pakistan, sure, الطاف حسین, جاگیردارنہ, خاتمہ, ضرور, فروسودہ, لندن, ملک, نظام, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ11، جون، پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل دن ہے اور اس دن ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جدوجہدکاعملی آغاز کیا گیاجو تمام تر مصائب ومشکلات کے باوجود آج بھی جاری ہے۔ اے پی ایم ایس او کے37 ویں یوم […]
By Yes 2 Webmaster on June 8, 2015 altaf hussain, budget, interests, privileged, security, الطاف حسین, بجٹ, تحفظ, مراعات یافتہ طبقے, مفادات اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایک کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ملک کی موجودہ خراب معاشی صورتحال کا تقاضہ تھا کہ وفاقی حکومت زراعت کے شعبہ میں بھی آمدنی پر ٹیکس عائد کرتی لیکن ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی وڈیروں، جاگیرداروں کے مفادات کا تحفظ کیا گیا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 2 Webmaster on June 4, 2015 altaf hussain, illegal, karachi, MQM, power, use, Workers, استعمال, الطاف حسین, ایم کیو ایم, طاقت, ناجائز, کارکنوں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : نائن زیرو پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا دشمن طاقتور ہے طاقت کا ناجائز استعمال نہ کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں کارکنوں کے مصائب کا اندازہ ہے۔ اس سے پہلے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 altaf hussain, blessed, night, occasion, Shab e Barat, special prayers, الطاف حسین, بابرکت, خصوصی دعا, رات, شب برات, موقع اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شب برات کی بابرکت افضل رات کے موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ آج کی اس با برکت رات میں تیری بارگاہ میں جتنے بھی مسلمانوں نے عبادت کی ہے ان کی عبادتوں کو قبول فرما۔ الطاف حسین […]
By Yes 1 Webmaster on June 2, 2015 altaf hussain, demanded, municipal elections, Provincial, الطاف حسین, بلدیاتی انتخابات, خیبر پختونخوا, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں ہونے والی بدانتظامیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں نہ صرف زبردست دھاندلی ہوئی بلکہ گزشتہ دھاندلیوں کے ریکارڈ بھی توڑ گئے۔ کسی انتخاب میں ایسی دھاندلی نہیں […]