counter easy hit

القاعدہ کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، القاعدہ کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، القاعدہ کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کر کے القاعدہ برصغیر سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) ضلع وسطی کے علاقے ناظم آباد میں حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ کاروائی کر کے تین […]