counter easy hit

الیکشن ٹربیونل

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

اہم دستاویزات تاخیر سے ملیں، ایاز صادق الیکشن ٹربیونل کیخلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل کرینگے

لاہور : الیکشن ٹربیونل نے اہم دستاویزات کی کاپی تاخیر سے فراہم کی، ایاز صادق کہتے ہیں این اے ایک سو بائیس کے فیصلے کے خلاف کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے۔ سردار ایاز صادق کے وکلا نے گزشتہ روز این اے 122 کے فیصلے کی مصدقہ کاپی حاصل کر لی تھی جس […]

این اے 122 کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن اتفاق نہیں، پرویز رشید

این اے 122 کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں لیکن اتفاق نہیں، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو متعصب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 122 کا فیصلہ قبول ہے لیکن اس سے اتفاق نہیں کرتے۔ این اے 122 میں انتخابی بے قاعدگیوں پر الیکشن کمیشن کا جرم بتا کر سزا مسلم لیگ (ن) کو […]

لاہور : این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس، آج فیصلہ متوقع

لاہور : این اے 122 مبینہ دھاندلی کیس، آج فیصلہ متوقع

لاہور : الیکشن ٹربیونل لاہور کی طرف سے این اے 122 مبینہ انتخابی دھاندلی کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے انتخابی معرکے میں مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو […]

الیکشن ٹربیونل تحلیل ہو چکا، ممبران کو پارٹی سے نکالنے کا مجاز نہیں: عمران خان

الیکشن ٹربیونل تحلیل ہو چکا، ممبران کو پارٹی سے نکالنے کا مجاز نہیں: عمران خان

اسلام آباد : عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی سربراہی میں قائم پی ٹی آئی الیکشن ٹربیونل ختم کیا جا چکا ہے۔ تحریک انصاف میں دوبارہ تنظیمی الیکشن کے فیصلے کے بعد اسے تحلیل کر دیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی الیکشن ٹربیونل کو […]

این اے 125، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ میں انتخابی ریکارڈ طلب

این اے 125، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ میں انتخابی ریکارڈ طلب

اسلام آباد : جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فیصلہ معطل کیا۔ عدالت نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ الیکشن کمیشن اور حامد خان سمیت تمام آر اوز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، درخواست میں نادرا اور دیگر اداروں کو فریق بنایا […]

چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں دھاندلی ہو تو دوسرے نمبر پر آنے والے کو کامیاب قرار دیا جاتا ہے، پنجاب میں ہو تو دوبارہ انتخابات کرائے جاتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک […]