counter easy hit

الیکشن کمشنر

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

لاہور : ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی، منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر […]

سابق الیکشن کمشنر پنجاب کا دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ تیار کرنے کا اعتراف

سابق الیکشن کمشنر پنجاب کا دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ تیار کرنے کا اعتراف

اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے دوران تحریک اںصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے بتایا کہ دھاندلی کے حوالے سے رپورٹ عمران خان کے الزامات کی روشنی میں بنائی۔ اضافی بیلٹ پیپر کی خبریں […]

دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث دیں، کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث دیں، کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں 124 ووٹوں کیلئے بیلٹ باکس کافی تھا، دھاندلی کا الزام لگانے والے ثبوث پیش کریں، کارروائی کریں گے، انتخابات میں پیسے لینے اور دینے والوں سے متعلق تحقیقات ہونی چاہیں۔ ایک انٹرویو میں چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھاکہ […]

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق حلف برداری کی تقریب دوپہر ایک بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔ Post Views […]

سردار رضا خان نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

سردار رضا خان نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

پشاور (یس ڈیسک) سردار رضا خان ملک کے نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیئے گئے۔ حتمی فیصلہ رفیق رجوانہ کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ حکومت اور اپوزیشن نے سردار رضا کے علاوہ طارق پرویز اور تنویر احمد خان کے نام کمیٹی کے سپرد کیے تھے۔ 69 سالہ سردار محمد […]