By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 area, electric, karachi, killed, people, records, showers, Systems, weather, افراد, الیکٹرک, بارش, جاں بحق, ریکارڈ, علاقے, موسم, نظام, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : شہر میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں اور بارش کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کے 400 فیڈرز ٹرپ کرگئے جب کہ کرنٹ لگنے سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں مون سون کی بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، شہر میں تیز […]
By Yes 2 Webmaster on July 14, 2015 contests, electric, karachi, power brakes, urban protests, water supply, احتجاج, الیکٹرک, بجلی, بریک ڈائون, سپلائی, شہری, پانی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کراچی میں بجلی کا طویل بریک ڈائون شہریوں کے لئے عذاب بن گیا ہے۔ گزشتہ رات ساڑھے گیارہ بجے کے ڈی اے ٹرانسفارمر ٹرپ ہوا تو شہر کا تقریبا پچاس فیصد حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ٹرانسفارمر سے بجلی کی بحالی کام کا ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ رات تین بج کر […]
By Yes 2 Webmaster on July 9, 2015 breakdown, city, dark, drowning, electric, karachi, part, power, الیکٹرک, بجلی, بریک ڈاؤن, تاریکی, حصہ, شہر, ڈوب, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : گزشتہ رات کے بریک ڈاؤن کے بعد آج ایک بار پھر بریک ڈاؤن کے باعث شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا تاہم 2 گھنٹے کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہوناشروع ہو گئی۔ نیشنل گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے کی وجہ سے شہر کو ایک بار پھر بجلی کی […]
By Yes 2 Webmaster on July 2, 2015 citizens, electric, karachi, parts, possibility, power, Restoration, suspension, الیکٹرک, امکان, بجلی, بحالی, شہریوں, علاقوں, معطل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن کیبل میں فنی خرابی کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے،کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی بحال کرنے میں10گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ شہریوں کو اپنے روز مرہ معمولات میں ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے،شہر میں دن […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 declared, Electricity crisis, k Electric, karachi, NEPRA, responsive, الیکٹرک, بجلی بحران, ذمہ دار, قرار, نیپرا, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی بحران پر کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 Chairman, electric, Electricity, officers, positions, resign, Tabish Gauhar, افسران, الیکٹرک, بجلی, تابش گوہر, عہدوں, مستعفی, چیئرمین اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : شدید گرمی میں بجلی کی طلب پوری نہ کرنے پر تنقید کی زد میں آئی ہوئی کے الیکٹرک کے چیئرمین تابش گوہر ،کراچی ہیڈ طحٰہ قدوسی اور ریجن فور کے سربراہ عمران کھوکھر نے استعفیٰ دیدیا ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ تابش گوہر تاحال عہدے پر کام کررہے ہیں۔ ذرائع […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 electric, government, islamabad, Khurshid Shah, support, takeover, الیکٹرک, حکومت, خورشید شاہ, سلام آباد, سپورٹ, ٹیک اوور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو بند کریں ،ٹیک اوور کریں ہم آپکو سپورٹ کریں گے ،آپ کے الیکٹرک پر ہاتھ ڈالتے ہیں ،کوئی جہاز پر آتا ہےاور آکر ہاتھ روک لیتا ہے،بل ادا نہ کرنے والوں کی گرفتاری کی حمایت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار […]
By Yes 1 Webmaster on February 21, 2015 billing, citizens, conscious, control, issue, Lahore Electric Supply Company, overs, اختیار, الیکٹرک, اوور, بلنگ, سپلائی, شہریوں, لاہور, مسئلہ, کمپنی, ہوش اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں اوور بلنگ کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا۔ بجلی کے بل دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے۔ گھریلو صارفین، تاجر، صنعت کار اور کسان سبھی پریشان ہیں۔ لیسکو دفاتر کے چکر لگانے کے باوجودبل ٹھیک نہیں کئے جاتے۔ اِن بزرگ خاتون کی یہ حالت ہوئی لیسکو […]