By Yes 1 Webmaster on October 23, 2015 attacked, Balochistan, Imam bargah, killed, people, افراد, امام بارگاہ, بلوچستان, جاں بحق, خودکش حملہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بولان (جیوڈیسک) بھاگ میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ چھلگری امام بارگاہ میں عزادار نماز مغرب ادا کر رہے تھے۔ اس دوران خودکش حملہ آور امام بارگاہ میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے مطابق دھماکے میں […]
By Yes 2 Webmaster on July 7, 2015 Asr Islamic Centre, Ghulam Hussain Naqvi, held, July Committee, mosque, vienna, العصر اسلامک سنٹر, امام بارگاہ, انعقاد, جولائی, غلام حسین نقوی, مجلس اعزا, ویانا تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غلام حسین نقوی نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں بسلسلہ شہادت حضرت علی علیہہ اسلام ایک مجلس اعزا 7 جولائی کی شام سات بجے منعقد ہوگی۔ جس […]
By Yes 2 Webmaster on March 18, 2015 church, demonstrators, Imambargah, lahore, mosque, Muslim, school., terrorism, افراد, امام بارگاہ, دہشت گردی, رپورٹ, سکول, مسجد, چرچ کالم
تحریر : محمد صدیق پرہار لاہور کی نشتر کالونی کے علاقے یوحنا آبادمیں گرجا گھروں پر دہشت گردانہ حملوں میں سترہ افراد ہلاک جن میں ایک ہی خاندان کے سات افراد دوپولیس اہلکاردوسگے بھائی میاں بیوی شامل ہیں جبکہ سات درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے حملہ آوروںنے چرچوںمیںداخل ہونے کی کوشش کی ناکامی پرخودکوگیٹ […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 arms recovered, arrested, case, islamabad, mosque, suicide, suspects, اسلام آباد, امام بارگاہ, خودکش حملے, مشکوک افراد, مقدمہ درج, گرفتار, ہتھیار برآمد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کالعدم تنظیم کے رکن سمیت پندرہ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے گرفتار افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس وے پر […]
By Yes 1 Webmaster on February 19, 2015 accept, Jundullah, North Waziristan, Rawalpindi Imambargah attack, responsibility, امام بارگاہ, حملہ،جنداللہ, ذمہ داری, راولپنڈی, شمالی وزیرستان, قبول اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) جنداللہ گروپ نے راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی آپریشن ضرب عضب کا رد عمل ہے۔ جنداللہ گروپ کے ترجمان نے میڈیا کو اپنے پیغام میں بتایاہے کہ راولپنڈی میں امام بارگاہ میں خود […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 altaf hussain, attack, condemn, Imam bargah, terrorist, الطاف حسین, امام بارگاہ, حملہ, دہشت گردوں, قابل مذمت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اسلام آباد کری روڈ پر واقع امام بارگاہ پر نماز مغرب کے دوران دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورکئی افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں الطاف حسین […]
By Yes 1 Webmaster on February 18, 2015 Explosion, Imambargah, injured, people, Rawalpindi, Shakeryal Road, افراد, امام بارگاہ, دھماکا, راولپنڈی, زخمی, شکریال روڈ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق شکریال روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔ دھماکے کے بعد پولیس ، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ دھماکے سے قریبی […]
By Yes 2 Webmaster on January 31, 2015 collective, funeral, Imambargah, Karbala, martyrs, Shikarpur, اجتماعی, امام بارگاہ, شکارپور, شہدا, نماز جنازہ, کربلا معلی اہم ترین, مقامی خبریں
شکار پور (یس ڈیسک) شکارپور میں امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے 59 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، 41 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ لکھی در چوک پر ادا کی گئی۔ شکار پور امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں جاں بحق ہونے والے 41 افراد کی اجتماعی نماز […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2015 39 injured, 58 people died, blast, Imambargah, Shikarpur, ، 58 افراد, ،39 زخمی, امام بارگاہ, جاں بحق, دھماکا, شکارپور اہم ترین, مقامی خبریں
شکارپور (یس ڈیسک) شکار پور کے علاقے لکھی در کی امام بارگاہ میں دھماکے سے جمعے کی نماز کے لیے آئے بچوں سمیت 58 افراد جاں بحق اور 39 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو چِنگ چی رکشوں اور ٹھیلوں پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ دہشت گردوں کا ایک اور بزدلانہ حملہ، شکار پور میں آج […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 Explosion, injured, killed, mosque, people, people injured, Shikarpur, افراد, امام بارگاہ, جاں بحق, دھماکہ, زخمی, شکار پور اہم ترین, مقامی خبریں
شکار پور (یس ڈیسک) شکار پور میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 نمازی شہید اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکہ لکھی در کے علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں اس وقت ہوا جب نمازیوں کی کثیر تعداد امام بارگاہ میں نماز جمعہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 30, 2015 Explosion, Imam bargah, injured, killed, Prayer, Shikarpur, امام بارگاہ, دھماکہ, زخمی, شکار پور, شہید, نماز جمعہ اہم ترین, مقامی خبریں
شکار پور (یس ڈیسک) شکار پور میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکہ لکھی در کے علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں اس وقت ہوا جب نمازیوں کی کثیر تعداد امام بارگاہ میں نماز جمعہ کی […]
By Yes 2 Webmaster on January 10, 2015 attack, Imambargah, injured, killed, men, near, Rawalpindi, suicide, افراد, امام بارگاہ, جاں بحق, حملہ, خودکش, راولپنڈی, زخمی, قریب اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (یس ڈیسک) چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے باہر خودکش حملے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ سے ملحقہ ایک گھر میں محفل میلاد جاری تھی کہ اس دوران خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا […]