counter easy hit

امریکہ

امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں لتا حیا کی شرکت

امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں لتا حیا کی شرکت

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں شرکت کے بعد لتا حیا اپنے وطن ہندوستان واپس لوٹ آئی ہیں۔شمالی امریکہ کے نیوجرسی میں النور انٹر نیشنل کی جانب سے حال ہی میں عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں لتاحیا سمیت ہندوستان پاکستان اور دیگر ممالک کے شعراء اور […]

پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا پاکستان کا کامیاب دورہ

پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا پاکستان کا کامیاب دورہ

نیوریارک (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مجیب الحسن پاکستان کا دورہ مکمل کرنے بعد نیویارک واپس پہنچ گئے ہیں پاکستان میں دو ماہ سے زائد عرصہ قیام کے دوران مجیب الحسن نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پارٹی کے ایم قائدین سے ملاقاتیں کیں اور پارٹی لائحہ عمل کے بارے میں ان سے […]

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,104

یمن تنازعہ، فوج بھیجنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے :امریکہ

یمن تنازعہ، فوج بھیجنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے :امریکہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے یمن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ پاکستان نے کرنا ہے، ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمان لکھوی کی رہائی پر تشویش ہے، کراچی میں امریکی شہری پر حملے پر پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میری […]

اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

لاہور (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکٹری مجیب الحسن کا سینئر رپورٹر اسد ساہی کی اچانک وفات پر پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، چیف آرگنائزر، نائب صدر لطیف ڈالمیا، کوآرڈینیٹر ظفر چھٹہ، فریدہ خان سمیت دیگر ساتھیوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں […]

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

افغانستان میں امریکہ کی ذلت اور پاکستان کی فتح

تحریر: علی عمران شاہین سپرپاورز کا قبرستان کہلانے والے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 22 مارچ کو دورۂ امریکہ کا سفر شروع ہی کرنا تھا کہ پرواز سے پہلے فریاد کر اٹھے۔ یہ موسم گرما بہت سخت ہوگا۔ ہمارے خلاف لڑنے والے بڑی تیاری میں ہیں۔ ابھی تو موسم سرما مشکل سے گزراتھا۔اس روز […]

یومِ سیاہ 30 مارچ ڈاکٹر عافیہ 65 سالہ قیدی

یومِ سیاہ 30 مارچ ڈاکٹر عافیہ 65 سالہ قیدی

تحریر : میر افسر امان ”عافیہ موومنٹ” ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صاحبہ اس کی رہائی کے لیے کئی سالوںچلا رہی ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی بنائی گئی ہے جس پر ڈاکٹر عافیہ٦ ٨ سالہ امریکہ قیدی کے متعلق معلومات فرا ہم کی جاتی ہیں ۔عافیہ […]

چین عالمی سپر پاور کے طور جگہ لے لے گا؟

چین عالمی سپر پاور کے طور جگہ لے لے گا؟

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ آج کل پوری دنیامیں یہ بحث جاری ہے کہ چین عالمی سپرپاور کے طور پر امریکہ کی جگہ لے لے گا۔اس حوالے سے عالمی مبصرین اور ماہرین کے مطابق 2025ء تک ’’چین عالمی سپر پاور کے طور پر امریکہ کی جگہ لے لے گا‘‘اس کا انکشاف حال ہی شائع ہونے والی […]

حقیقی دہشت گرد کون ؟

حقیقی دہشت گرد کون ؟

تحریر: ایم شہباز ملک آج امریکہ ،اسرائیل، فرانس ،جرمنی اور برطانیہ سمیت ہرغیر مسلم ملک مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی کوششوں میں مصروف نظرآتا ہے۔ کبھی دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر لیبیا کبھی عراق ،شام ،یمن ،لبنان ،فلسطین ،مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر دہشت گرد ی کا لیبل لگا کر ان […]

پاکستانی موقف پر امریکہ کا رد عمل؟ اور ڈسپرین

پاکستانی موقف پر امریکہ کا رد عمل؟ اور ڈسپرین

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان دنیا کا ایک ایسا ملک ہے جہاں کہ عوامی نمائدوں کی ایک ٹائی پچاس پچاس ہزار روپے مالیت کی ہوتی ہے مگر پاکستان کے باسیوں کو پچاس پیسے کی ڈسپرین نصیب نہیں ہوتی گزشتہ روز ہمارے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سرکاری وفد کے ہمرہ امریکہ کے […]

تعلیم… جدید سامراجی ہتھیار

تعلیم… جدید سامراجی ہتھیار

تحریر : معاذ عبد اللہ ”آپ امریکہ کو صرف ڈرون حملوں کے حوالے سے جانتے ہیں یاپھر آپ نے امریکہ کے بارے میں یہ سنا ہوگا وہ مسلمانوں کے خلاف ہے،اس کاکام مسلمانوں سے جنگیں لڑنااورانہیں دہشت گردقرار دے کرقتل کرنا ہے،اس نے عافیہ صدیقی کوغیرقانونی طورپر گرفتار کرکے اس پرمظالم کی انتہاکردی، یہاں تک […]

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

امریکہ کو آخر کس نے شکست دی؟

تحریر : علی عمران شاہین ”ہم جو کہتے ہیں وہ ویسے ویسے، بغیر کسی حیل و حجت اور چون و چرا کے مان لو ورنہ…” اور پھر 7اکتوبر2011ء کی شب دنیا کی واحد سپرپاور امریکہ نے دنیا کے سب سے بڑے جنگی اتحاد نیٹو کے ساتھ مل کر اس نحیف و نزار ملک افغانستان پر […]

امریکہ / بھارت گٹھ جوڑ

امریکہ / بھارت گٹھ جوڑ

تحریر: فیصل اظفر علوی وطن عزیز پاکستان کے ہمسایہ ملک بھارت کا برصغیر پاک و ہند کی آزادی کے وقت سے ہی پاکستان کے اندرونی مسائل میں ٹانگ اڑانے کا ریکارڈ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ بر اعظم ایشیاء کے امن کو ہمیشہ خطرات لاحق رہے ہیں جس کا ذمہ دار عالمی برادری پاکستان […]

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر مسلم امہ سراپا احتجاج

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر مسلم امہ سراپا احتجاج

تحریر : قرة العین ملک فرانس کی فرنٹ نیشنل پارٹی کے بانی رہنما ”جین میری لی پین” نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں مغربی انٹیلی جنس ایجنسیاں ملوث ہیں، امریکہ اور اسرائیل مسلمانوں اور مغرب کے درمیان تصادم چاہتے ہیں۔ روسی اخبار سے انٹرویو میں فرانس کے معمر سیاستدان لی پین نے کہاکہ توہین […]

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

امریکہ کو پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر تشویش، کشمیر کے بغیر مذاکرات نہیں ہونگے، سرتاج

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے بعد دفتر خارجہ میں جان کیری اور سرتاج عزیز نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات بہتر ہونے پر خوشی ہوئی، چاہتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان میں […]

کیا یہودیوں کے لئے مسلمان خطرہ ہے؟ حصہ سوم

کیا یہودیوں کے لئے مسلمان خطرہ ہے؟ حصہ سوم

تحریر:رانا ابرار اسرائیل کے قیام کے بعد یہودیوں کی سب سے بڑی طاقت امریکہ ہے کیونکہ امریکہ مذہب عیسائت کے نام پر نہیں بنا بلکہ سیکیولر ملک ہے ۔امریکہ میں اس وقت یہودی اقلیت میں ہو کر اس طرح اپنا اثر و رسوخ رکھتے ہیں گویا کہ جتنے بھی اسرائیلی یہودی وہاں پہ آباد ہیں […]

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

نیویارک (یس ڈیسک) امریکہ میں پولیس کے تشدد سے نہتے سیاہ فام افراد کی ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کے خلاف دارالحکومت واشنگٹن سمیت کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن کے علاوہ نیویارک اور بوسٹن میں نکالی جانے والی بڑی احتجاجی ریلیوں میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں سفید […]

امریکہ: حکومت کے شٹ ڈاون کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

امریکہ: حکومت کے شٹ ڈاون کا خطرہ فی الحال ٹل گیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی کانگریس میں 1.1 کھرب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور ہوتے ہی حکومت کے شٹ ڈاون کا خطرہ ٹل گیا۔مالی سال 2015 کے لیے 1.1 کھرب ڈالر کا اخراجاتی بل منظور کر لیا گیا ہے، سینیٹ میں بل کے حق میں 56 اور مخالفت میں 40 ووٹ ڈالے گئے، بل میں 5 […]

پاکستان کو امریکہ کی کالونی نہیں بننا چاہئے

پاکستان کو امریکہ کی کالونی نہیں بننا چاہئے

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان اور امریکہ کی دوستی کبھی بھی مثالی نہیں رہی۔ دونوں اپنے اپنے مفادات کا کھیل کھیلتے رہے ہیں مگر اس کھیل کا بڑا کھلاڑی ہمیشہ امریکہ ہی رہا ہے۔ہم چہ پدی چہ پدی کا شوربہ کے مصداق اس کھیل کا حصہ ضرور رہے ہیں مگر کمانڈ کبھی بھی […]

جماعة الدعوة پاکستان کا منفرد و تاریخی اجتماع

جماعة الدعوة پاکستان کا منفرد و تاریخی اجتماع

تحریر: علی عمران شاہین جماعة الدعوة کا سب سے بڑا اجتماع 4 اور 5 دسمبر کو مینار پاکستان میدان میں ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے لاکھوں لوگ شرکت کررہے ہیں۔جماعة الدعوة نے اپنے اس اجتماع کا جیسے ہی اعلان کیا ،بھارتی میڈیا میں ایک کہرام بپا ہو گیاکہ پاکستان میں ان کے […]