counter easy hit

امریکی صدر

مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ ہیں، اوباما

مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کے ساتھ ہیں، اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ دہشت گردی کےکسی بھی واقعے کے خلاف مکمل تیار ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں فرانسیسی عوام کےساتھ ہیں، تحقیقات میں تعاون کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ صرف پیرس یا فرانس کے لوگوں کے ہی نہیں یہ انسانیت اور […]

امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون، دورہ بھارت کے بارے اعتماد میں لیا

امریکی صدر کا وزیراعظم کو فون، دورہ بھارت کے بارے اعتماد میں لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان 30 منٹ تک بات چیت جاری رہی۔ وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے کی صورتحال سمیت پاکستان امریکا اتحاد پر بات چیت ہوئی۔ امریکی صدر […]

امریکی صدر سعودی عرب میں کیوں جھک گیا؟

امریکی صدر سعودی عرب میں کیوں جھک گیا؟

تحریر :علی عمران شاہین اللہ کی شان دیکھئے کہ کتنے ہفتے کتنے مہینے گزرے امریکی صدر باراک اوبامہ کے بھارتی دورے کی خبریں دنیا میں زیر گردش تھیں۔ امریکی صدر کایہ دورہ 3 روزہ تھا جس کاآغاز 25جنوری تواختتام27جنوری کوہوناتھا۔دورہ شروع ہونے سے 2 روز پہلے امریکہ سے سرکاری خبر جاری ہوئی کہ امریکی صدر […]

داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی

داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی

بغداد (یس ڈیسک) عراق اور شام میں بر سرپیکار شدت پسند گروپ داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی ہوئی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ایک جنگجو نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وائٹ ہاؤس میں ہی امریکی صدر بارک […]

چراغِ مصطفوی سے شرار بولہبی

چراغِ مصطفوی سے شرار بولہبی

تحریر: نعمان قادر مصطفائی امریکی صدر اوبامہ کے دورہ بھارت کے بارے میں مختصر اتناہی کہوں گا کہ جب 1996ء میں سیموئل پی ہنٹنگٹن کی تصنیف ”تہذیبوں کا تصادم ” (clash of civilizations)منظر عام پر آئی تو بہت شور برپا ہوا اس تصنیف میں 18سال پہلے پڑھا ہواایک جملہ مجھے ابھی تک یاد ہے جس […]

امریکی صدر کا دورہ بھارت

امریکی صدر کا دورہ بھارت

تحریر: پروفیسر مظہر دریاؤں ،پہاڑوں ،مرغزاروں ،آبشاروں اور لہلہاتی کھیتیوں کے مجموعے کا نام ریاست نہیں۔ ریاست تو ایسے انسانوں کے مجموعے کا نام ہے جو اپنا فرض پہچانیں ،مواقع سے فائدہ اٹھائیں اوراپنے دفاع کہ صلاحیت رکھتے ہوں جبکہ ہمارا یہ عالم ہے کہ من حیث القوم ہمیں اپنے فرائض کاسرے سے ادراک ہی […]