جاپان: سنہری ریپر میں چاکلیٹ بار کی قیمت 16 امریکی ڈالر
ٹوکیو…….جاپان میں سنہری ریپنگ نے ایک چاکلیٹ بار کی قیمت 16 امریکی ڈالر تک پہنچا دی۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک عام چاکلیٹ کو بہت خاص بنادیا گیا ہے، اس چاکلیٹ بار کے سنہری ریپر میں اصلی سونا شامل ہے جس کے بعد اس کی قیمت 16 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔یہ گولڈن چاکلیٹ […]