جمعتہ الوداع،یوم شہادت حضرت علی ؑ اور 27ویں رمضان کے دوران سیکورٹی کاجائزہ لینے کے حوالے سے امن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)جمعتہ الوداع،یوم شہادت حضرت علی ؑ اور 27ویں رمضان کے دوران سیکورٹی کاجائزہ لینے کے حوالے سے امن کمیٹی کی میٹنگ کا انعقادڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خان نے صدارت کی جبکہ ضلع بھر کے علماء کرام نے شرکت کیموجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر جمتہ الوداع کے موقع یوم شہادت […]