By Yes 2 Webmaster on January 17, 2015 آرمی چیف, استحکام, امن, خطے, لندن, مسئلہ کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کیلئے مسئلہ کشمیرحل ہونا چاہیے، پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے مگر عزت اور وقار کے ساتھ، دنیا کو ہمارے ماحول کوسمجھنا ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک […]
By Yes 2 Webmaster on January 14, 2015 against, hypocrisy, Peace, political, prosperity, tolerance, wisdom, امن, برداشت, حکمت, خلاف, خوشحالی, سیاسی, منافقت کالم
تحریر : جاوید صدیقی سیاست نام ہے حکمت و دانائی کا، سیاست نام ہے تدبر اور برداشت کا، سیاست نام ہے عقل و شعور کا، سیاست نام ہے عوامی خدمت کا، سیاست نام ہے سچ و حق کا، سیاست نام ہے ایثار و قربانی کا، سیاست نام ہے تہذیب و ادب کا، سیاست نام ہے […]
By Yes 1 Webmaster on January 9, 2015 affect, bad, Nirma, Peace, showbiz activities, situation, امن, خراب, شوبز سرگرمیاں, صورتحال, متاثر, نرما شوبز
لاہور (یس ڈیسک) ٹی وی، فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ اور ماڈل نرما نے کہا ہے کہ پاکستان میں اداکاری کے حوالے سے بہت ٹیلنٹ ہے۔ پاکستانی اداکار دنیا بھر میں پرفارم کرکے داد وصول کر رہے ہیں۔ پاکستان کے اندر امن و امان کے خراب حالات کے باعث شوبز کی سرگرمیاں شدید متاثر […]
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015 national assembly, Peace, senate, Sun, sunrise, Twenty-first Amendment, امن, اکیسویں ترمیم, سورج, سینیٹ, طلوع, قومی اسمبلی کالم
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ قومی اسمبلی اور سینیٹ نے اتفاق رائے سے آرمی ایکٹ اور آئین میں اکیسویں ترمیم کو منظور کرلیا ہے۔ اب صدر پاکستان کے دستخط کے ساتھ یہ ترمیم آئین کا حصہ بن جائیں گی۔ مختلف سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کی طرف سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں رائے دہی سے قبل […]
By Yes 2 Webmaster on January 6, 2015 fighting, injuries, khyber agency, killed, Peace, terrorism, terrorists, volunteer, امن, جاں بحق, جھڑپ, خیبر ایجنسی, دہشتگرد, دہشتگردوں, رضا کار, زخمی اہم ترین, مقامی خبریں
تیراہ (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں شدت پسندوں اور امن رضا کاروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 2 امن رضا کار جاں بحق، متعدد شدت پسندوں کے زخمی ہونے کی اطلاع، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ آج علی الصبح خیبر ایجنسی کے دور افتادہ علاقے چرچنڑو اور تنگی میں امن رضا کاروں […]
By Yes 1 Webmaster on January 1, 2015 bowls, meaning, Mohammad Usman Tufail, Peace, people, picture, Prophet, امن, تصویر, لوگ, محمد عثمان طفیل, معنی, پیالوں, پیغمبر کالم
تحریر: محمد عثمان طفیل ”اصطلاحات” خالی پیالوں کی مانند ہوتی ہیں اور ان میں معنی ہم خود ڈالتے ہیں۔ چونکہ اکثر لوگ تصویر کا صرف ظاہری رخ ہی دیکھ پاتے ہیں اس لیے وہ ظاہری معنی پر ہی اکتفا کرلیتے ہیں حالانکہ تصویر کا ایک دوسرا اور روشن پہلو بھی ہوتا ہے جس پر نظر […]
By Yes 2 Webmaster on December 15, 2014 back, commitment, home, India, man, others, Peace, purpose, افراد, امن, انسان, مقصد, وابستگی, واپسی, گھر, ہندوستان کالم
تحریر : محمد آصف اقبال انسان کی سرگرمیاں واضح کرتی ہیں کہ اس کی زندگی کا مقصد و نصب العین کیا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی یہ سرگرمیاں خاموشی کے ساتھ ، ہلکے انداز میں تو کبھی بہت کھل کرمنظم انداز میں انجام دی جائیں۔ سرگرمیوں کا دائرہ اور طریقہ کار کیا ہوگا […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2014 children, education, Malala Yousafzai, Nobel Prize recipient, Peace, امن, بچوں, تعلیم, ملالہ یوسفزئی, نوبل انعام, وصول اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اوسلو (یس ڈیسک) بچوں کی تعلیم کیلئے جدوجہد کرنے پر قوم کی بیٹی ملالہ یوسفزئی کو امن کے نوبل انعام سے نواز دیا گیا۔ ان کے ہمراہ بھارت کے کیلاش ستیارتھی نے نوبل انعام وصول کیا۔ نوبل انعام کی تقریب میں ملالہ یوسفزئی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب سے خطاب […]
By Yes 1 Webmaster on December 9, 2014 5 girls, 5 لڑکیوں, ceremony, invited, Malala, Nobel, Peace, prize, امن, انعام, تقریب, مدعو, ملالہ, نوبل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے بدھ کو نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کیا ہے۔ ملالہ فنڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اوسلو میں ملالہ کو نوبل امن انعام ملنے کے موقع پر ان کی سہیلیاں شازیہ رمضان، کائنات ریاض کے علاوہ کائنات سومرو بھی موجود […]
By Yes 2 Webmaster on December 4, 2014 AMERICAN, artists, government, karachi, musical, Peace, Punjab, qawwali, امریکی, امن, جانب, فن کاروں, قوالی, محفل, پنجاب, کراچی شوبز, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) امریکی فنکاروں نے کراچی میں قوالی کی محفل سجائی، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک کاوش کی گئی۔ عقیدت کے رنگ میں ڈوبے عارفانہ کلام پیش کرنے والے ان امریکی قوالوں کا دو ہزار ایک سے پاکستان کا تیرواں دورہ ہے۔ فنا فی اللہ کے عنوان سےچھ […]
By admin on November 4, 2014 coping, Development, Existing conditions, Love, Peace, President Mamnoon Hussain, امن, صدر ممنون حسین, فروغ, محبت, موجودہ حالات, نمٹنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آج وطن عزیز جن حالات سے گزر رہا ہے ان سے نبرد آزما ہونے کے لئے ہمیں اختلافات بھلا کر محبت، رواداری، برداشت، امن، سلامتی اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہو گا۔ یوم عاشور کے موقع پر قوم کے نام اپنے خصوصی […]