counter easy hit

اموات

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تھرپارکر ضلع کے آر او پلانٹس۔ حقیقت کیا ہے

تحریر : کرن ناز تھر پارکر سے بچوں کی اموات اور زندگی کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کی تواتر سے آنی والی خبروں نے میرے اندر موجود صحافی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا اور مجھ میں خود وہاں جاکر صورتحال کا جائزہ لینے کا اشتیاق پیدا ہوگیا ۔ بالآخر جنور ی کی اکیس تاریخ […]

دوسری شادی

دوسری شادی

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری افریقہ کے ایک ملک آرتریا میں مردوں پر لازم کر دیا گیا ہے کہ وہ ایک ساتھ دو عورتوں سے شادی کریں ۔اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ عورتوں کی ولادت بنسبت مردوں کے زیادہ ہے ۔مردوں کی اموات بسبب غربت اور بیماریوں کے سبب واقع ہورہی […]

ڈینگی وائرس کا خاتمہ

ڈینگی وائرس کا خاتمہ

تحریر: محمد ریاض پرنس پاکستان میں ایک مرتبہ پھر لوگ ڈینگی وائرس کا شکار ہو رہے ہیں۔اور بہت سی ڈینگی وائرس سے اموات بھی ہو چکی ہیں ۔اورملک بھر سے بہت سے کیس سامنے آرہے ہیں ۔گزشتہ پانچ سال سے ملک بھر میں بہت سے رضاکار ڈینگی مہم میں کام کر رہے ہیں ۔ڈینگی کے […]

پنکھا ۔ ایک حقیقت

پنکھا ۔ ایک حقیقت

تحریر: عاقب شفیق ”یا اللہ ۔۔۔ میری بیٹی۔۔۔! ” مجھے صرف اتنا سنائی دیا۔ ماں مسلسل میری نبض اور دھڑکن کا مشاہدہ کر رہی تھی۔ ماں کی آنکھوں سے بہتے آنسو گالوں سے ہوتے ہوئے کانپتے ہونٹوں پہ ایک لمحے کو ٹھہر کر ٹپک رہے تھے۔تسبیح تو جیسے ماں کے ہاتھ کے ساتھ کا کوئی […]

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی میں اموات کے ذمہ داروں کا کڑا احتساب ہو گا، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں گرمی سے ہلاکتوں کا اس طرح کا سانحہ اس سے قبل پیش نہیں آیا تاہم ہلاکتوں پر ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیئے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد […]

کراچی میں اموات پر پی ٹی آئی منگل سے وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دے گی

کراچی میں اموات پر پی ٹی آئی منگل سے وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دے گی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پرسندھ حکومت کی غفلت اور نااہلی کے خلاف بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق منگل سے پہلے مرحلے میں وزیر اعلی ہاؤس کراچی،دوسرے مرحلے میں پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے دھرنادیاجائے گا، سندھ کی قیادت اس […]

کراچی میں اموات پر وزیراعظم کردار ادا کریں، نوید قمر

کراچی میں اموات پر وزیراعظم کردار ادا کریں، نوید قمر

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ ساڑھے 12 سو لوگوں کی اموات کسی اور ملک میں ہوتی تو وہاں نیشنل ایمرجنسی عائد ہوچکی ہوتی ،سیلاب اورزلزلوں میں متحرک ہوسکتے ہیں تو اب کیوں نہیں ہورہے۔ وزیراعظم اور وزیر پانی وبجلی کی ذمےداری ہے وہ اپنا کردار ادا […]

کراچی: نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی: نیگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

کراچی : پانی میں موجود جراثیم نیگلیریا رواں برس بھی کراچی میں اموات کا باعث بن رہا ہے۔ ٹھٹھہ کا رہائشی 40 سالہ سرفراز نواز کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا۔ جہاں اس کی موت واقع ہو گئی۔ ایک ماہ میں ہونے والی نگلیریا سے یہ تیسری ہلاکت تھی۔ محکمہ صحت سندھ نے […]

نواز شریف کا افغانستان میں برفانی تودے میں اموات پر دکھ کا اظہار

نواز شریف کا افغانستان میں برفانی تودے میں اموات پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کو ہر ممکن مدد و تعاون کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اعظم ہاوٴس کے مطابق نواز شریف نے اشرف غنی کے […]

تھرپارکر: غذائی قلت نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 325 ہو گئی

تھرپارکر: غذائی قلت نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 325 ہو گئی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر پارکر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال تھم نہ سکا، اجل نے کئی ماؤں کی گودیں ویران کر دیں۔ موت ہر روز کسی نہ کسی گھر کے لئے آہوں اور سسکیوں کا پیغام لاتی ہے۔ سادہ لوح مائیں اپنی گودیں اجڑنے کا کسے دکھڑا سنائیں کو ئی پرسان […]

تھرپارکر میں بچوں کی اموات نہ رک سکیں، مزید 4 کمسن بچے جاں بحق

تھرپارکر میں بچوں کی اموات نہ رک سکیں، مزید 4 کمسن بچے جاں بحق

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے اور 4 مزید بچوں کی ہلاکت کے بعد رواں برس سندھ حکومت کی غفلت کے باعث 31 پھول مرجھا چکے ہیں۔ گزشتہ روز تھرپارکر میں مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں5 ماہ کی ماریہ، 8 دن کا شمشاد،9 روز […]