بنگلہ دیشی بورڈنے معطل امپائر پر عائدپابندی ہٹا لی
ڈھاکا…… بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے کرپشن کے الزامات پر 10 سال کیلئے معطل امپائر نادر شاہ سے پابندی ہٹالی۔نادر شاہ پر مارچ 2013 میں مبینہ طورپر بدعنوانی میں ملوث ہونے پر 10 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نادر شاہ اب امپائرنگ کے فرائض انجام دینے کے […]