counter easy hit

امید

رعد الشمال سے پھوٹتی امید کی نئی روشنی

رعد الشمال سے پھوٹتی امید کی نئی روشنی

تحریر : علی عمران شاہین ”فضا لڑاکا طیاروں کی گھن گرج سے گونج رہی تھی اور زمین ٹینکوں کی گڑگڑاہٹ سے کانپ رہی تھی۔ بم اور میزائلوں کے دھماکوں سے کان پھٹے جاتے تھے۔ صحرا میں اڑتی دھول اور دھوئیں کا یہ منظر کسی جنگ کا نہیں بلکہ سعودی عرب میں ناردرن تھنڈر (رعدالشمال) کے […]

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

تحریر : ایم سرور صدیقی جب بھی کسی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا شدید حیرت میں گم ہو گیا ہوں کہ مرنے کے بعد بھی سٹیٹس انسان کا پیچھا کرتا رہتا ہے۔۔۔۔امیری، غریبی اور طبقاتی تضاد اس جگہ بھی نمایاں ہے جہاں مٹی میں مل کر سب مٹی ہو جاتے ہیں آخری مغل بادشاہ بہادرشاہ […]

امید سحر کی باتیں

امید سحر کی باتیں

تحریر : نادیہ خالد چوہدری علم انسان کو جہاں اس کے خالق سے آگاہ کرتا ہے , اسے اس کی زندگی کے مقصد سے واقفیت دلاتا ہے وہیں انسان کو مہذب شہری بناتا ہے۔ اور مہذب قومیں ہی اپنے ملک کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچاتی ہیں ۔ جہاں تعلیم کا فقدان ہو, جہالت کا […]

یورپ میں مہاجرین کی آمد

یورپ میں مہاجرین کی آمد

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں مہاجرین کی سے بڑی تعداد داخل ہورہی ہے۔ ان میں سب سے بڑی تعداد شام کے باشندوں کی ہے۔ شام کے علاوہ خطے کے دیگرممالک کے باشندے اور افغانی بھی ان مہاجرین میں شامل ہیں۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان، […]

کرپٹ نظام کا خاتمہ

کرپٹ نظام کا خاتمہ

تحریر: طارق حسین بٹ انسان کا خاصہ ہے کہ وہ سداامید کا دامن تھامے رکھتاہے۔سخت سے سخت صورتِ حا ل بھی اس سے اس کی امیدوں کو نہیں چھین سکتی۔ نا مساعد حالات اور ناقابلِ برداشت گھڑیوں میں زندہ رہنا انسان ہی کا خاصہ ہے اور زندہ رہنے کا یہ حو صلہ اسے امید عطا […]

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

امید ہے پشاور واقعے کے شواہد دکھانے پر افغانستان کسی اور کی زبان نہیں بولے گا، چوہدری نثار

اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ بڈھ بیر حملے کے شواہد افغان حكومت کے سامنے رکھے جائیں گے اور توقع ہےکہ افغانستان كسی اوركی زبان نہیں بولے گا اور ذمہ داری كا مظاہرہ كرے گا۔ اسلام آباد میں ماتحت اداروں کے سربراہان كے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات كرتے […]

امید کی کرن

امید کی کرن

تحریر : طارق حسین بٹ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت میں رہ جانے والے سارے مسلما نوں کو ہندو شک وشبہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ انھیں خدشہ ہے کہ جب کبھی بھی بھارت میں مسلم قومیت کا احیاء ہو گا اس کے لئے شدید مسائل کھڑے ہو جائیں گئے اس لئے […]

ماں

ماں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی تیس سالہ جوان بیٹی کے ساتھ میرے سامنے بیٹھی تھی ماں کے چہرے پر بڑھاپے کی جھریوں کا جال بچھا ہوا تھا وہ معصوم چہرے اور دُھندلی آنکھوں سے امید، التجا، بے بسی اور لاچارگی سے میری طرف دیکھ رہی تھی۔ میری بچپن سے یہ […]

امید ہے تحریک انصاف دوبارہ دھرنے کی غلطی نہیں کرے گی: پرویز رشید

امید ہے تحریک انصاف دوبارہ دھرنے کی غلطی نہیں کرے گی: پرویز رشید

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے بعد عدالتوں میں نہیں بلکہ عوام میں جائے گی۔ شیخ رشید انتخابات میں حصہ لیں تو اُن کا زرضمانت بھی ضبط ہو جائے گا جبکہ جہانگیر ترین کا تو جہاز بھی بک جائے گا۔ اُنہوں نے […]

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

امید ہے جلد قومی ٹیم میں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا: سعید اجمل

لندن : سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم کوچز کی محنت کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف کھیلی گئی سیریز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تینوں ایونٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ آئندہ ہونے والی […]

ضیاء الامہ سنٹر بوزلے گرین کی تصویری جھلکیاں

ضیاء الامہ سنٹر بوزلے گرین کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) رضائے الہی کے حصول کے لیے برائی سے توبہ کرتے ہوئے خود کو اچھائی کی طرف مائل کرنا ضروری ہے۔ اللہ کی رحمت سے کبھی بھی نہ امید نہیں ہونا چا ہیے کیونکہ اللہ کی رحمت اسکے جلال پرحاو ی ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر معروف […]

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے امید کی کرن دکھا دی

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹسمینوں کے ذمہ دارانہ کھیل نے پاکستان کو امیدکی کرن دکھا دی، اوپنراحمد شہزاد نے چوتھے روز کا پہلا سیشن انتہائی اہم قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ فی الحال برابر کا مقابلہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی اوپنر نے کہاکہ میچ کا […]

بھوک و افلاس

بھوک و افلاس

تحریر: ساجد حسین شاہ قدرت نے انسان کی طبیعت میں آس اور امید کا سلسلہ نہ رکھا ہوتا تو وہ پہلی ہی ناامیدی پر ختم ہو جاتا مایوسی سے مر جاتا اسی امر کی وجہ سے انسان ہر بار اپنی امید کو قائم رکھتے ہوئے بارہا کوششں جاری رکھتا ہے اور جو لوگ امید کا […]

عمران خان سے وفا کی امید رکھنا درست نہیں :یوسف رضا گیلانی

عمران خان سے وفا کی امید رکھنا درست نہیں :یوسف رضا گیلانی

ملتان (یس ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی بے وفائوں کا ٹولہ ہے جس سے وفا کی امید رکھنا درست نہیں۔ ہائیکورٹ بار ملتان میں وکلا سے خطاب کے دوران یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے حوالے سے ن […]

جگنوؤں کا مدفن

جگنوؤں کا مدفن

تحریر : ایم سرور صدیقی آپ نے گھپ ٹوپ اندھیری رات میں جگنوئوں کو چمکتے تو دیکھا ہو گا روشنی کی کرنیں جگنو کے جسم سے پھوٹتی ہیں تو ایک عجب بے نام سااحساس ہوتاہے اور قدرت کے اس کمال پر حیرت بھی۔۔۔کالی رات میں جگنو کو دیکھ کر یہ بھی گمان ہوتاہے جیسے کسی […]

اک امید باقی ہے

اک امید باقی ہے

تحریر : میاں جمیل احمد اک امید باقی ہے یہ آواز ہے ان غریب عوام کی جو ہر سال نئے حکمران کو اس امید پر ووٹ دیتے ہیں کہ اس دفعہ ان کے دکھو’ں کا ازالاء کرنے والا حکمران آئے گا جوان کے بچوں کو تعلیم کے مواقع فراہم کرکے گا ان کے بچوں کو […]