counter easy hit

انتقال

انصاف راہزنوں کے دیس میں

انصاف راہزنوں کے دیس میں

تحریر ریاض احمد ملک بوچھال کلاں جب کسی قوم کے برے دن آتے ہیں اس قوم کے لیڈر عظمت کردار کو کھو بیٹھتے ہیں انصاف کی کرسی پر بیٹھے منصف ایسے ایسے فیصلے صادر فرماتے ہین جن کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے لیڈر اپنے آپ کو عقل مند اور عوام کو بیوقوف […]

شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی حفیظ پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شفقت تنویر اور مجیب الحسن کی حفیظ پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

نیویارک: پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، ایڈشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے جناب حفیظ پیزادہ کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا۔ مرحوم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے ہم دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور مرحوم […]

حکیم طارق محمود صدیقی کے حقیقی چچا زاد بھائی محمد افتخار منڈی بہاولدین میں انتقال کر گئے

حکیم طارق محمود صدیقی کے حقیقی چچا زاد بھائی محمد افتخار منڈی بہاولدین میں انتقال کر گئے

کویت سٹی (محمد زبیر شرفی) کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سیاسی مذہبی وسماجی شخصیت حکیم طارق محمود صدیقی چیئر مین پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ کویت اورسماجی ومذہبی شخصیت محمداکرم معصومی کے چچازاد بھائی محمد افتخار ، منڈی بہاولدین میں انتقال کر گئے،( اناللہ واناالیہ راجعون)،حکیم طارق محمود صدیقی کے چچازاد بھائی محمد […]

معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کر گئے

معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کر گئے

لندن : معروف قانون دان بیرسٹر عبدالحفیظ پیر زادہ طویل علالت کے بعد 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ معروف قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ لندن میں انتقال کرگئے ۔ ذرائع کے مطابق عبدالحفیظ پیرزادہ طویل عرصے سے علیل تھے اور کئی دنوں سے لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ علالت کے […]

برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن انتقال کر گئے

برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن انتقال کر گئے

لندن : برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن امریکا میں ریس کے دوران شدید زخمی کر اسپتال میں دم توڑ گئے۔ انڈی کار کمپنی کے چیف ایگزیکٹو Mark Miles نے جسٹن ولسن کی موت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار افسوس اور بھر پور تعاون کی یقین دلایا۔37سالہ برطانوی […]

سلطان محمود غزنوی

سلطان محمود غزنوی

تحریر: آمنہ نسیم، لاہور سلطان کا پورا نام یمین الدولہ ابو القاسم محمود ابن سبکتگین تھا جو تاریخ میں محمود غزنوی کے نام سے مشہور ہوا۔ سلطان کی پیدائش بروزمنگل 2 نومبر 971ء ہوئی کو ہوئی اور انتقال 30 اپریل 1030ء کو ہوا۔ سلطان محمود 997ء سے اپنے انتقال تک سلطنت غزنویہ کا حکمران تھا۔ […]

حاجی غلام حیدر کے بھائی حاجی غلام علی بھکی شریف پاکستان میں انتقال کر گئے

حاجی غلام حیدر کے بھائی حاجی غلام علی بھکی شریف پاکستان میں انتقال کر گئے

پیرس (اے کے راؤ) پیرس کی معروف شخصیت حاجی غلام حیدر کے بھائی اور محمد اسلم کے والد حاجی غلام علی بھکی شریف پاکستان میں انتقال کر گئے۔ وفات کی خبر سنتے ہی حاجی غلام اور محمد اسلم پاکستان روانہ ہو گئے۔ حاجی غلام علی کی تدفین آج بھکی شریف کے آبائی قبرستان میں کی […]

احمد اشفاق (دوحہ، قطر) کو صدمہ، بڑے بھائی سرفراز احمد کا سمستی پور میں انتقال

احمد اشفاق (دوحہ، قطر) کو صدمہ، بڑے بھائی سرفراز احمد کا سمستی پور میں انتقال

سمستی پور (کامران غنی) دوحہ، قطر میں مقیم معروف شاعر، ‘بزم اردو، قطر’ کے جنرل سکریٹری احمد اشفاق اور معروف سماجی کارکن افضال احمد(اجالے) کے بڑے بھائی سرفراز احمد کا جمعرات کو سمستی پور میں حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال ہو گیا۔ وہ 47 سال کے تھے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک […]

جنرل (ر) حمید گل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، چوہدری منیر احمد وڑائچ

جنرل (ر) حمید گل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، چوہدری منیر احمد وڑائچ

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدرچوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ نے جنرل (ر) حمید گل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔ جنرل (ر) حمید گل کے صاحبزادے عبداللہ گل اور خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں […]

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

کہاں گیا ہے میرے شہر کے مسافر تو

تحریر: انجینئر افتخار چودھری اور وہ وقت آ ہی گیا کہ منحوس خبر سننے کو ملی کہ جنرل حمید گل اس دنیا میں نہیں رہے۔ ظاہر ہے جو آیا ہے اس نے جانا ہے بقاء صرف اس ذات کو ہے ہمیشہ سے تھی اور رہے گی۔ بلال اظفر عباسی نے لاہور سے فون کیا کہ […]

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے

مری : آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل اہل خانہ کے ہمراہ مری میں تھے کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث انہیں برہین ہیمرج ہو گیا اور انہیں تشویش ناک حالت میں مری کے سی ایم ایچ داخل کرایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ جنرل (ر) حمید گل کے […]

عوامی تحریک فرانس کے وفد کی افتخار شاہ بخاری کے انتقال پر شیخ زاہد فیاض سے پیرس میں تعزیت

عوامی تحریک فرانس کے وفد کی افتخار شاہ بخاری کے انتقال پر شیخ زاہد فیاض سے پیرس میں تعزیت

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سابق ڈائریکٹر افتخار شاہ بخاری انتقال کر گیے۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ ان کے انتقال پر پاکستان عوامی تحریک فرانس کے وفد نے پاکستان عوامی تحریک یورپ اور فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم کی قیادت میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنما شیخ زاہد فیاض […]

محمد اصغر قریشی کے بھائی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں

محمد اصغر قریشی کے بھائی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں

الریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان انویسٹرز فورم ریاض کے صدر اور معروف پاکستانی بزنس مین محمد اصغر قریشی کے بھائی اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، اس موقع پر شہر کے مختلف سیاسی، سماجی، ادبی، ثقافتی، کاروباری، مذہبی حلقوں سمیت ان کے قریبی رفقاء محمد ریاض راٹھور، ملک فقیر […]

تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ، ماں کے بعد خالہ بھی انتقال کر گئیں

تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ، ماں کے بعد خالہ بھی انتقال کر گئیں

پیرس (اے کے راؤ سے) تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ ،طویل علالت کے بعد پیرس کے ہسپتال میں خالہ انتقال کر گئیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مرحومہ پیرس کی معروف شخصیت شیخ رشید کی اہلیہ تھیں۔ ان کی وفات پر یورپ بھر کے منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان […]

موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں

موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آج 04/08/2015 بروز منگل […]

موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں

موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 04/08/2015 بروز منگل ادا […]

مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے رہنما چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم پاکستان میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ چوہدری افضل لنگاہ والد محترم کی وفات کی خبر سن کر پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ وفات کی خبر پورے فرانس میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل […]

حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے

حقانی گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی انتقال کر گئے

پشاور : حقانی نیٹ ورک کے سپریم کمانڈر جلال الدین حقانی بھی انتقال کر چکے ہیں جب کہ افغان طالبان نے ملا اختر منصورکو باضابطہ امیر مقرر کردیا ہے۔ افغانستان میں شدت پسند گروپ حقانی نیٹ ورک کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی ایک برس قبل انتقال کرگئے تھے۔ […]

جنوبی افریقا کے سابق کپتان کلائیو رائس انتقال کر گئے

جنوبی افریقا کے سابق کپتان کلائیو رائس انتقال کر گئے

جوہانسبرگ : جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کلائیو رائس 66 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ کلائیو رائس گزشتہ کچھ عرصے سے برین ٹیومر کا شکار تھے۔ انہوں نے 1969ء میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔ ذرائع کے مطابق وہ اکیس سال کی پابندی کی وجہ سے کوئی ٹیسٹ نہ […]

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کے انتقال پر الطاف حسین کی تعزیت

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کے انتقال پر الطاف حسین کی تعزیت

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے بھارت کے سابق صدر اور سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اوردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میںانھوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالکلام نے سائنس کے شعبہ میں جو خدمات انجام دی ہیں وہ نمایاںہیں۔اگرچہ وہ بہت بڑے […]

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے والد انتقال کر گئے

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے والد انتقال کر گئے

ممبئی : بھارتی سینما کے اداکار نواز الدین صدیقی کے والد نواب الدین صدیقی برین ہمیرج کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 72 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے معذور تھے۔ ان کے فیملی ذرائع کے مطابق ان کی آخری رسومات ان کے آبائی قصبے بدھانہ میں ادا کی جائیں گی۔ […]

وصی رحمن کے بڑے بھائی ندیم احمد فیصل آباد، پاکستان میں انتقال کر گئے

وصی رحمن کے بڑے بھائی ندیم احمد فیصل آباد، پاکستان میں انتقال کر گئے

پیرس (پ ر) فرانس میں مقیم سینئر پاکستانی صحافی اور ڈیلی ہم وطن فرانس کے ایڈیٹر وصی رحمن کے بڑے بھائی ندیم احمد چھیالیس سال کی عمر میں فیصل آباد، پاکستان میں قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کچھ عرصہ سے عارضہ جگر میں مبتلا تھے اور علاج کی غرض سے ہسپتال میں زیر […]

نواز شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، سعود الفیصل کے انتقال پر اظہار افسوس

نواز شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، سعود الفیصل کے انتقال پر اظہار افسوس

مکہ مکرمہ : وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود کے درمیان مکہ مکرمہ میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے صاحبزادے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے سابق سعودی وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ […]

پیپلز پارٹی امریک کا آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم کی انتقال پر اظہار افسوس

پیپلز پارٹی امریک کا آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم کی انتقال پر اظہار افسوس

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریک کا آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم کی انتقال پر اظہار افسوس۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65