By Yes 1 Webmaster on April 9, 2015 Indian, narendra modi, Nawaz Sharif, Thanks, withdrawal, yemen, اظہار تشکر, انخلا, بھارتی شہریوں, نریندر مودی, نوازشریف, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یمن سے بھارتی شہریوں کی بحفاظت پاکستان واپسی پر اپنے ہم منصب نوازشریف اور ان کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کی جانب سے یمن میں پھنسے 11 بھارتی باشندوں […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 afghanistan, Foreign Affairs, islamabad, monitoring, pakistan, Secretary, yemen, اسلام آباد, انخلا, سیکریٹری خارجہ, نگرانی, وزیراعظم, پاکستانیوں, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا انخلا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے انخلا کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ پاکستان کا ایک بحری جہاز (آج) جمعرات کو عدن پہنچ جائیگا […]
By Yes 2 Webmaster on March 29, 2015 afghanistan, airport, karachi, pakistan, reaching, Sanaa, waiting, yemen, انخلا, ایئرپورٹ, صنعا, منتظر, پاکستانی, پہنچنے, کراچی, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
صنعا (جیوڈیسک) صنعا سے الحدیدہ پہنچنے والے چھ سو پاکستانی وطن واپسی کے منتظر، یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے اہل خانہ کرب میں مبتلا، حکومت سے پیاروں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کی اپیل، یمن میں محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے پی آئی اے کی پرواز کراچی سے روانہ ہو گئی۔ طیارہ الحدیدہ […]
By Yes 2 Webmaster on March 28, 2015 evacuation, Foreign Office, islamabad, pakistan, priority, safe, yemen, اسلام آباد, انخلا, ترجیح, دفتر خارجہ, محفوظ, پاکستانیوں, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کیلیے یمن کے پڑوسی ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ تاکہ ان محصور افراد کو بغیر ویزے کے زمینی راستوں سے نکالا جا سکے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا اولین ترجیح ہے۔ ٹوئٹر پر […]