ماہ میلاد النبی ؐ پوری انسانیت کیلئے یوم نجات ہے,عبدالناصرزرگر
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازکاروباری وسیاسی شخصیت عبدالناصرزرگرنے کہا ہے کہ ماہ میلاد النبی ؐ پوری انسانیت کیلئے یوم نجات ہے۔ ماہ میلاد رسول ؐ ربیع الاول مسرتوں‘ محبتوں اور سعادتوں کی متاع گراں بہار لے کر جانے کا نام ہے۔ مشتاق روحیں ہمیشہ بے چین جذبوں کے ساتھ اس مطلع صبح ازل کی منتظر رہتی ہیں۔ […]