counter easy hit

اننگز

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان نے 523 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان نے 523 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی

ابو ظہبی : پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پاکستان کے نام رہا۔ گرین شرٹس نے دوسرے روز اننگز کا آغاز کیا تو شعیب ملک اور اسد شفیق کریز پر موجود تھے۔ دونوں بلے بازوں نے انگلش پیسرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ شعیب ملک نے کیرئیر کی بیسٹ 245 رنز کی اننگز کھیلی […]

ہربھجن سنگھ زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار

ہربھجن سنگھ زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار

ممبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر ہر بھجن سنگھ اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ گیتا بسرا رواں ماہ زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے جا رہے ہیں۔ ہربھجن اور گیتا بسرا انتیس اکتوبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائینگے۔ شادی کی تقریب ہربھجن سنگھ کے آبائی علاقے جالندھر میں ہو گی۔ […]

گال ٹیسٹ، انڈیا 375 پر آئوٹ، سری لنکا کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 187 رنز کی ضرورت

گال ٹیسٹ، انڈیا 375 پر آئوٹ، سری لنکا کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 187 رنز کی ضرورت

گال : گال ٹیسٹ کے دوسرے دن بھارت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں تین سو پچھتر رنز بنا کر آوٹ ہوگئی ، لنکن ٹائیگرز کو اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے ایک سو ستاسی رنز کی مزید ضرورت ہے اور اس کی دوسری اننگز میں آٹھ وکٹیں باقی ہیں۔ گال ٹیسٹ کے دوسرے […]

سری لنکن بلے باز دلشان پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں 3 مرتبہ آؤٹ

سری لنکن بلے باز دلشان پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں 3 مرتبہ آؤٹ

دمبولا : پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکن بلے بار تلکارتنے دلشان 3 مرتبہ آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کے دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کی اننگز کے چوتھے اوور میں تلکارتنے دلشان محمد عرفان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے لیکن امپائر […]

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

یونس خان چوتھی اننگز میں 5 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے ٹیسٹ کرکٹر بن گئے

پالی کیلے : پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 5 سنچریاں بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ رنز مشین کا خطاب پانے والے پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین یونس خان کے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے انہوں نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]

پالی کیلے ٹیسٹ ؛ دوسری اننگز میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پالی کیلے ٹیسٹ ؛ دوسری اننگز میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پالی کیلے : سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں مہمان ٹیم کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 35 رنز بنالئے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان 215 رنز پر آؤٹ

پالی کیلے : سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 63 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری میچ […]

پالی کیلے ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنالئے

پالی کیلے ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنالئے

پالی کیلے : تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنالئے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آئی لینڈرز کے خلاف اپنی […]

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

کولمبو ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری

کولمبو : کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنالئے جب کہ قومی ٹیم کو میزبان ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 115 رنز درکار ہیں۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں کھیل […]

گال ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں میزبان سری لنکا کی بیٹنگ

گال ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں میزبان سری لنکا کی بیٹنگ

گال : گال ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی پوری ٹیم 417 رنز پر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں میربان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ سری لنکا کے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 417 رنز بنائے جس کے بعد مہمان […]

پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دے دی

نیپئر (یس ڈیسک) پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دے دی ، پاکستان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 339 رنز سکور کئے ، احمد شہزاد 93 رنز بنا کر نروس نائٹیز کا شکار ہوئے، حارث سہیل نے 70 ، صہیب مقصود نے 45 اور مصباح الحق نے 65 رنز کی اننگز […]

بولٹ نے آسٹریلیا کے پیچ ڈھیلے کر دئیے، 151 پر کینگروز اننگز کا خاتمہ

بولٹ نے آسٹریلیا کے پیچ ڈھیلے کر دئیے، 151 پر کینگروز اننگز کا خاتمہ

آکلینڈ (یس ڈیسک) ٹرینٹ بولٹ کی تباہ کن بائولنگ نے کینگروز کی بیٹگ لائن کی کمر توڑ دی، بائیں ہاتھ کے بائولر نے بہترین بائولنگ کرتے ہوئے پانچ کینگروز کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے صرف 151 پر آئوٹ ہو گئی، بریڈ ہیڈن 43 رنز کے ساتھ ٹاپ […]

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 150 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 311 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 39 اوورز میں 160 […]