چینی بیکرز نے انسانی جسم پر مبنی انوکھا کیک تیار کر لیا
بیجنگ…..یوں تو دنیا کے ماہربیکرز ہر روز منفرد انداز کے کیک بناکر لوگوں کو حیران کر تے رہتے ہیں لیکن چین کے ماہر بیکرز نے ایسا انوکھا کیک تیار کرلیا ہے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے۔چینی بیکرز کا تیار کردہ یہ کیک انسانی جسم کے مشابہہ بنایا گیا ہے جس کے […]