لالہ موسیٰ انٹرسکولز‘‘نعتیہ وتقریری مقابلوں کا انعقادکیاگیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) اسلامی جمعیت طلبہ لالہ موسیٰ کے زیراہتمام’’ لالہ موسیٰ انٹرسکولز‘‘نعتیہ وتقریری مقابلوں کا انعقادکیاگیا،تقریب کی صدارت امیرجماعت اسلامی زون 112چوہدری عرفان احمدصفی نے کی جبکہ امیرجماعت اسلامی لالہ موسیٰ محمداحسان اللہ بٹ،نائب امیرزون سیدحارث احسان شاہ،جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ حاجی شکیل احمدقریشی ،قاری طالب حسین ،میربابرمشتاق مہمان خصوصی تھے ،سکولوں کے […]