counter easy hit

انچارج نادرادفترلالہ موسیٰ

فیصل علی گورائیہ کو انچارج نادرادفترلالہ موسیٰ لگادیاگیا

فیصل علی گورائیہ کو انچارج نادرادفترلالہ موسیٰ لگادیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) عوامی شکایات پر انچارج نادرادفترلالہ موسیٰ افضال احمدبٹ کو ہٹاکرفیصل علی گورائیہ کو انچارج نادرادفترلالہ موسیٰ لگادیاگیا، اس سلسلہ میں باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ نادراحکام نے سائلین سے بدتمیزی سمیت دیگرعوامی شکایات ملنے پر انچارج نادرادفترلالہ موسیٰ افضال بٹ کو ان کے عہدے سے ہٹاکرفیصل علی گورائیہ کو انچارج نادرادفترلالہ […]