counter easy hit

انکوائری

رانا مشہود کے خلاف نیب کی انکوائری شروع

رانا مشہود کے خلاف نیب کی انکوائری شروع

لاہور : ڈائریکٹر جنرل نیب پنجاب میجر (ر) برہان الدین نے کہاہے کہ وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے،رانا مشہود پر کرپشن کے کئی الزامات ہیں،قاسم ضیاکی طرف سے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے ادا کرنے کی درخواست ہیڈکوارٹر کو بھجوا دی، نندی پور پاور پراجیکٹ کی انکوائری […]

الیکشن کمیشن اور ن لیگ ملے ہوئے ہیں، عمران خان کا الزام

الیکشن کمیشن اور ن لیگ ملے ہوئے ہیں، عمران خان کا الزام

اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انکوائری کمیشن سے مواد چھپایا اور اسے گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن اور ن لیگ ملے ہوئے ہیں،ڈھائی کروڑ ووٹ کا کوئی حساب ہی نہیں۔ ان کا […]

دھاندلی کی تحقیقات: انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہو گی

دھاندلی کی تحقیقات: انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہو گی

اسلام آباد : مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہوگی۔ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان بیان قلم بند کرائیں گے۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں قائم کمیشن عام انتخابات میں منظم دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کر ررہاہے۔ پیر کے روز تحریک انصاف، مسلم لیگ ن […]

آتشزدگی سے چھ بچوں کی ہلاکت دلخراش ہے، خود انکوائری کرائوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب

آتشزدگی سے چھ بچوں کی ہلاکت دلخراش ہے، خود انکوائری کرائوں گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور : لاہور کے علاقے شاد باغ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جاں بحق ہونے والے بچوں کے گھر پہنچے اور بچوں کے لواحقین سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آپ کے بچے تو واپس نہیں لا سکتا لیکن غفلت کے ذمہ دار سزا سے نہیں بچ […]

این اے 122، عمران خان کی دوبارہ انکوائری کی درخواست مسترد

این اے 122، عمران خان کی دوبارہ انکوائری کی درخواست مسترد

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کی جانب سے این اے 122 میں دوبارہ انکوائری کی درخواست مسترد کر دی ہے، قائد تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی تھی کہ لاہور کے حلقے این اے 122 میں 2013 کے انتخابات کے دوران وسیع پیمانے پر دھاندلی ہوئی تھی۔ […]

این اے 122، عمران خان کی دوبارہ انکوائری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، ایاز صادق طلب

این اے 122، عمران خان کی دوبارہ انکوائری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، ایاز صادق طلب

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم ملک نے درخواست پر سماعت کی، عمران خان کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لوکل کمیشن نے این اے ایک سو بائیس میں دھاندلی کی۔ انکوائری درست طریقے سے نہیں کی اور نہ ہی دھاندلی سے متعلق حقائق واضح کیے ہیں۔ دوبارہ […]

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

کوٹ رادھا کشن کیس، انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی غفلت کا ذمہ دار قرار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ میں کوٹ رادھا کشن ازخود نوٹس کیس کی سماعت، آئی جی پنجاب نے انکوائری رپورٹ میں اے ایس آئی عبدالرشید کو غفلت کا ذمہ دار قرار دے دیا، اے ایس آئی کہتے ہیں عدالت کے ڈر سے واقعے کا سارا ملبہ میرے اوپر ڈال دیا گیا۔ چیف جسٹس نے […]