counter easy hit

انگریزی

تعلیمی نظام

تعلیمی نظام

تحریر : ماہ نور شہباز قومی زبان تو اردو ہے مگر پھر یہ بات سر سے گزر جاتی ہے کہ تعلیمی نظام انگریزی کیوں؟؟آج دنیا میں اتنی ترقی ہو چکی ہے کہ ہر میدان میں کمپٹیشن ہوتا نظر آرہا ہے خواہ عہدہ بڑا ہو یا چھوٹا ہر ایک کو پانے کے لیے لاکھ جتن کرنا […]

ہماری تہذیب اور دور حاضر

ہماری تہذیب اور دور حاضر

تحریر: ثوبیہ اجمل 18 جنوری کو برطانوی وزیر اعظم ڈیود کیمرون نے کہا کہ مسلم خواتین کو اگر برطانیہ میں رہنا ہے تو اپنی انگریزی ٹھیک کرنی ہوگی۔ اڑھائی سال بعد ان کا ٹیسٹ لیا جائے گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ انہوں نے انگلش پر مناسب عبورحاصل کرلیا ہے۔ ان کا […]

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

تحریر : اختر سردار چودھری شاعر، مزاح نگار، نقاد، محقق اور ماہرتعلیم لاور فگار کا حقیقی نام دلاور حسین تھا۔ وہ 8 جولائی 1929ء کو بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے قصبہ بدایوں میں پیدا ہوئے ۔دلاورنے شعر گوئی کا آغاز 14 برس کی عمر میں 1942ء میں کیا۔دلاورنے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے شہر بدایوں […]

عصری تعلیم اور اسلام

عصری تعلیم اور اسلام

تحریر: نعیم آج کا دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور سمجھا جاتا ہے، سائنسی میدان میں ترقی کرنے کا ہر ملک خواہش مند ہے، مسلمان کے بچے بھی انگلش میڈیم اسکولز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ میں بھی سائنسی انگریزی تعلیم کو بُرا نہیں سمجھتا، لیکن اگر اس کی وجہ سے دین اسلام کو […]

پاگل کہیں کا

پاگل کہیں کا

تحریر: سرور صدیقی بہت عرصہ قبل جب ہم چھوٹے تھے بچپن میں الفاظ و معانی کا بھی ادراک نہیں تھا۔۔ شوق کے عالم میں اخبار میں تصویریں دیکھا کرتے اور ہجے کرکے اخبارات کی سرخیاں اور فلمی اشتہار پڑھا کرتے تھے ۔۔ ایک مرتبہ ایک انگریزی فلم کا اردو نام پڑھا” یہ پاگل۔۔ پاگل ۔پاگل […]

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ قُسْطَنْطَنِیَةْ؛ یونانی لفظ Constantinus Augustus، قُسْطَنْطِیْنِ آگَسْٹا سے مشتق ہے ۔قسطنطین ِاعظم !الاریائی تھریشئن خانوادے کے چشم وچراغ،قسطنطین ِآگسٹا ٢٧ فروری ٢٧٢ تا ٢٢مئی ٣٣٧ئ، یونان ِقدیم کے بادشاہ اور کیتھولک عیسائیت میںApostleکادرجہ رکھتے ہیں جو یونان پہ ٣٠٦تا٣٣٧ء فرمانروا رہے ۔آگسٹایعنی واجب التعظیم اورقُسْطَنْطِیْن بمعنی شہ زوروثابت […]

پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی سے لسانی مصاحبہ

پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی سے لسانی مصاحبہ

تحریر : ڈاکٹر منصور خوشتر پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی لسانیات کے ماہر نہیں ہیں اس کے باوجود انہوں نے لسانی مقابلے لکھے ہیں اور ایم اے تک کے طلباء کو برسہابرس پڑھاتے بھی رہے ہیں۔پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی نے ”لسانی لغت” تیار کی تو اس شعبہ میںان کی بصیرتاور فراست نے تنگ دامانی پردستک دی […]

مشرق و مغرب

مشرق و مغرب

تحریر : سید نثار احمد انگریزی پڑھ لینا اور مغربی علوم حاصل کر لینا گویا کہ روشنی پا جانا تصور کر لیا جارہا ہے۔ جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ میں تدریس مادری زبان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ اردو لکھنا پڑھنایوں […]

جنرل پرویز مشرف کی غلطیاں یا ذہانت؟

جنرل پرویز مشرف کی غلطیاں یا ذہانت؟

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی جنرل پرویز مشرف نے کئی فاش غلطیاں کیں جن کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں لیکن یہ وہ غلطیاں نہیں جو عام طور پر سمجھی جاتی ہیں انکی نوعیت کچھ اور ہے ،انگریزی کا ایک محاورہ ہے کہ شیطان کو بھی اس کا حق ضرور دو انصاف کا تقاضا یہی ہے […]

اعظمیٰ دیشمکھ نے دسویں انگریزی میڈیم سے 100 فیصد نمبر حاصل کر اسکول میں ٹاپ کیا

اعظمیٰ دیشمکھ نے دسویں انگریزی میڈیم سے 100 فیصد نمبر حاصل کر اسکول میں ٹاپ کیا

مہاراشٹر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) مقامی نیپا نگر ضلع برہانپور کی ہونہار طالبہ اعظمیٰ دیشمکھ دخترعبدالناصر عبدالسلام دیشمکھ نے امسال کے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس سی) کے دسویں کے امتحان میں ١٠٠ فیصد پوائنٹس، ١٠ سی جی پی اے رینک حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی۔ اعظمیٰ دیشمکھ نے مقامی […]

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

تحریر : سحرش فرحان اور یہ اہل کلیسا کا نظام تعلیم ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف کسی بھی قوم کی ترقی اور ترویج کے لیے اس قوم کی زبان اہم کردار ادا کرتی ہے۔اور ایک قوم کی بقا کے لیے اس کی زبان نا گزیر ہوتی ہے۔مگر بدقسمتی سے ایک طویل […]

اردو کا مسئلہ

اردو کا مسئلہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق پاکستانی آئین کی دفعہ 251 کے مطابق: (1) پاکستان کی قومی زبان اردو ہے اور یوم ِ آغاز سے پندرہ برس کے اندر اندر اس کو سرکاری و دیگر اغراض کے لیے استعمال کرنے کے انتظامات کیے جائیں گے۔ (2) انگریزی زبان اس وقت تک سرکاری اغراض کے لیے استعمال کی […]

نوازالدین صدیقی کا نام سنتے ہی عرفان خان انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے

نوازالدین صدیقی کا نام سنتے ہی عرفان خان انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان اور نواز الدین صدیقی کے اختلافات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ایک خاتون صحافی نے جب عرفان کے سامنے نوازالدین صدیقی کا نام لیا تو وہ انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ دوسری جانب انگریزی اخبار کے ساتھ انٹرویو میں نوازالدین […]

شب روز زندگی ( قسط اول )

شب روز زندگی ( قسط اول )

تحریر : انجم صحرائی زند گی بارے انگریزی کی ایک مشہور کہا وت ہے کہ “Life is a dream for the wise, a game for the fool, a comedy for the rich, a tragedy for the poor.” یعنی زند گی ایک خواب ہے احمق کے لئے ایک ایک کھیل امیر کے لئے ایک مزا حیہ […]

دور جدید اور اردو ادب

دور جدید اور اردو ادب

تحریر : دانیہ امتیاز اردو ادب ہمارا سرمایہ ہے، ہم اپنے شعراء اور مصنفوں کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں، اردو ادب ایسی تحاریر سے بھرا ہوا ہے جن کا موضوع معاشرے کی بہتری و بھلائی ہے، ہمارے مصنفوں نے ہر دور میں معاشرے میں سدھار پیدا کرنے کے لیے اپنا قلم اٹھایا، بیشک […]