counter easy hit

انے کا اہتمام

سٹاف کے اعزازمیں ترقی اور ملازمت پرمستقل ہونے کی خوشی میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیاگیا

سٹاف کے اعزازمیں ترقی اور ملازمت پرمستقل ہونے کی خوشی میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیاگیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لالہ موسیٰ کے جونیئرکلرک محمدارشداور ایجوکیٹرحسن سلطان علی کی جانب سے سٹاف کے اعزازمیں ترقی اور ملازمت پرمستقل ہونے کی خوشی میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیاگیا،مہمان خصوصی سینئرہیڈماسٹرچوہدری عباس اصغرگل ،سابق ہیڈماسٹرمحمدشفیع صابر،ریٹائرڈسینئرٹیچرراہنماء صفدرحسین تارڑ،ڈاکٹرگلزاراحمدسجاد،مظہرعلی آسی،محسن سلطان علی،محمدارشدسینئرکلرک،ادریس حمد(GECT)تھے،ظہرانہ میں محمدعنصربٹ،محمدسلیم قریشی،احمدندیم،ملک محمدشفیق بوسال،تخلیق خالق،واجدیعقوب صدیقی،عباس علی،محمدشفیق […]