اپوزیشن اراکین کا اورنج ٹرین منصوبے کیخلاف مارچ کا اعلان
پنجاب اسمبلی کے ارکان اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی قیادت میں اسمبلی سے ایوان وزیر اعلیٰ تک احتجاج مارچ کریں گے لاہور (یس اُردو) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی بدھ کے روز اورنج ٹرین منصوبے کے خلاف مارچ کریں گے ۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی قیادت میں اپوزیشن […]