اوگرا آرڈیننس کے تحت نئے پیٹرولیم آئل رولز کی منظوری
اسلام آباد……وزیر اعظم نے اوگرا آرڈیننس کے تحت نئے پیٹرولیم آئل رولز کی منظوری دے دی، تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اب نئے رولز کے تحت لائسنس حاصل کرنا ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نئے پیٹرولیم آئل رولز کے تحت تمام لبریکیشن مارکیٹنگ کمپنیوں کو بھی اوگرا سے لائسنس حاصل کرنا پڑے گا۔پیٹرولیم آئل رولز […]